"اور پتہ ھے جب جب میرا ڈپریشن زیادہ ھوتا ھے تو میں کیا کرتی ھوں؟ میں ہنستی ھوں اتنا ہنستی ھوں کہ آنسوں نکل آتے ہیں اور پھر میں روتی ھوں اس ....وقت تک روتی ھوں جب تک درد ختم نہیں ھو جاتا اگر میں روؤں نہ تو شاید میرا دل تکلیف سے پھٹ جائے..... ویسے میں بہت ہمت والی ھوں لیکن کبھی کبھی خود سے ھی لڑتے لڑتے ہار جاتی ھوں۔۔۔ ....💔