یہ فیضِ محبّت ھے، محبّت کے تصدّق !
میں اور کہیں ہُوں، مِرا دل اور کہیں ھے
مجھ سے نہیں تمھیں اگر کوئی رغبت
تو جاؤ تنہا رہو،__________ڈوب مرو!
💔🙃آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر
رونا ۔۔۔۔ تمام عمر کا، بےکار جائے گا....








- میری روزمرہ کی چند مصروفیات میں سے سرِ فہرست مصروفیت تمہاری پروفائل دیکھنا ھے.
💔








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain