yashfa_786 : ایک وقت ایسا بھی آتا ھے جب ہمیں آخر کار یہ فیصلہ کرنا ھوتا ھے کہ ورق پلٹا... MORE▼جائے یا پوری کتاب بند کر دی جائے...!! 🙁 - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature yashfa_786 : رمضان کی آمد اور تبدیلی دے مزے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ھو گیا... MORE▼وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ رمضان میں اشیاء خوردونوش کی خود نگرانی کریں گے تاکہ رمضان میں مہنگای نا ھو لیموں کا ریٹ رمضان شروع ھونے سے قبل ھی مہنگا ھو گیا دو دن پہلے 100روپے بکنے والا لیموں اج 400سو روپے میں فروخت ھو رھا ھے - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : اس سے ملنے کی اس قدر جلدی تھی میں نے زنجیر سے بندھا پاوں کاٹ لیا - 63 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : کبھی کبھی مجھے محسوس ھوتا ھے... لفظ بھی " لمــس " رکھتے ہیں کوئ بات پڑھ... MORE▼کر مسکرادینا اور کسی تحریر پر آنکھیں نم ھوجانا اسی بات کی دلیل ھے... 💔 - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT