yashfa_786 : کچھ امیدیں چہیتی اولاد کی طرح کی ھوتی ہیں ، ٹوٹ جاتی ہیں تو پھر ساری زندگی... MORE▼ھی _ دل میں کسک جگاۓ رکھتی ہیں ۔۔۔۔۔! - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے وہ جو اک شخص ھے منہ پھیر کے جانے والا - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : چھپا لیتی ھوں درد اپنے ہنسی کے آنچل میں!!! میں دور حاضر کی _____ فنکارِ... MORE▼اعلیٰ ھوں۔۔!!! - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : صبر صبر صبر صبر اور جہاں تک بات ھے صبر کی؟ صبر تو آتے آتے آھی جاتا ھے__اور... MORE▼جب صبر آتا ھے نا__ھونٹوں کی ہنسی__آنکھوں کے آنسو___دل کا سکون___کچھ محسوس نہیں ھوتا__فقط ایک شے رھتی ھے پاس____اور وہ ھے___ خاموشی___ اور رھی بات زندگی کی تو سنو____ زِندگی آسان کِسی کی نہیں ھوتی، بس اپنی اپنی اداکاری ھوتی ھے کوئی جھیل جاتا ھے، اور کِسی کی برداشت ختم ھو جاتی ھے - 54 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ھوتا اور ہم اسے احساسات کے... MORE▼ترجمے سنا رھے ھوتے ھیں. 💔 - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT