Sad Poetry yashfa_786 : تماشے سب عشق ___ ھی نہیں کرتا یہاں, اس پیٹ نے بھی دی ہیں __ رسوائیاں بہت 💔 - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People yashfa_786 : جس تصویر کو بنا بتائے کھینچوں گے اس میں صرف میری اداسی آئے گی - 54 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : ہر کھوجانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ھوتا کہ اُس کو خسارہ لِکھا جائے۔۔ 💔 - 54 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : ہمارے پاس سبھی کچھ ھے زندگی کے لیے ہمارے پاس مگر زندگی کی قلت ھے......💔 - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : جو لوگ آپ سے محبت کرتے ھوں ان کی محبت کا جواب محبت سے دیا کریں ورنہ وہ لوگ... MORE▼ہمیشہ کیلئے کھو جاتے ہیں محبت کی تذلیل کی جائے تو زندگی میں دوبارہ کبھی محبت نصیب ھی نہیں ھوتی •" - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT