yashfa_786 - 54 months ago بدتمیزی برداشت کر جانا مزید لوگوں کو بدتمیزی کرنے کی اجازت دینے کے مترادف ھے اس لیے ہر موقعے پہ "ڈیسنٹ" بننے سے اجتناب کریں۔ FOLLOW 2REPLIES REPORT Attitude Poetry yashfa_786 : یشفاء نور - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Sad Poetry yashfa_786 : یشفاء نور - 54 months ago FOLLOW 88REPLIES SHARE LINK REPORT Sad Poetry yashfa_786 : یشفاء نور - 54 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Paintings yashfa_786 : یہ بات کس کو بتاؤں کہ ایک دن میں نے کسی طرف کو نکلنا ھے پھر نہیں ملنا - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT yashfa_786 : روح دنیا میں آ کر کبھی محبت نہیں کرتی . یہ تو بس پہلے سے موجود پروگرام کے... MORE▼تحت چلتی ھے اسکی محبتیں یا انسیت ارواح عالم میں ھی طے ھوجاتے ہیں دنیا میں تو بس رسمی ملاقات ھی اندر کی تڑپ جگانے یا تازہ کرنے کا باعث بن جاتی ھے . یعنی پرانی چیز کو ھی زندہ کیا جاتا ھے نہ کہ نئے رشتے بنائے جاتے . اگر روح کو دنیا میں آ کر محبت کرنے کا اختیار ھوتا تو آج ہر شخص عشق الہی میں ھی جھوم رھا ھوتا اور کسی محبت کی گنجائش ھی نا ھوتی .. - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Pakistani Celebs yashfa_786 : تازہ نمی تھی اس کی آنکھوں میں خواب ٹوٹے ھوں جیسے ابھی لوگو - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT yashfa_786 : کبھی_مل_تو_تجھ_کو_بتائیں_ھم وہ لڑکی محبت نما ھے ، تمھیں وہ پھولوں ، پرندوں ،... MORE▼اور جانوروں پر بھی محبت نچھاور کرتے نظر آئیگی چھوئی موئی سی ھے مگر دل کی اس قدر مضبوط ہے کہ ، تمھیں وہ سانحوں پر بھی مسکراتی دکھائی دیگی ! - 54 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People yashfa_786 : مجھے پسند ہیں وہ لوگ.... جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں.... سازشیں نہیں... MORE▼کرتے.... نفرتیں نہیں پھیلاتے.... بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں.... مطمٸن رہتے ہیں.... اور... میں خود بھی ایسی ھی ھوں..!! اپنی دنیا میں مگن....بے پرواہ...🔥 - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful Nature yashfa_786 : لوگ چھوڑ کر نہیں دھتکار کے جاتے ہیں مسئلہ یہ نہیں کہ کوئی آپکی کتنی تذلیل... MORE▼کرتا ھے اہم یہ ھے کہ آپ کتنا ذلیل ھونا چایتے ھے ۔ - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Paintings yashfa_786 : یہ بات کس کو بتاؤں کہ ایک دن میں نے کسی طرف کو نکلنا ھے پھر نہیں ملنا - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : روح دنیا میں آ کر کبھی محبت نہیں کرتی . یہ تو بس پہلے سے موجود پروگرام کے... MORE▼تحت چلتی ھے اسکی محبتیں یا انسیت ارواح عالم میں ھی طے ھوجاتے ہیں دنیا میں تو بس رسمی ملاقات ھی اندر کی تڑپ جگانے یا تازہ کرنے کا باعث بن جاتی ھے . یعنی پرانی چیز کو ھی زندہ کیا جاتا ھے نہ کہ نئے رشتے بنائے جاتے . اگر روح کو دنیا میں آ کر محبت کرنے کا اختیار ھوتا تو آج ہر شخص عشق الہی میں ھی جھوم رھا ھوتا اور کسی محبت کی گنجائش ھی نا ھوتی .. - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs yashfa_786 : تازہ نمی تھی اس کی آنکھوں میں خواب ٹوٹے ھوں جیسے ابھی لوگو - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
yashfa_786 : کبھی_مل_تو_تجھ_کو_بتائیں_ھم وہ لڑکی محبت نما ھے ، تمھیں وہ پھولوں ، پرندوں ،... MORE▼اور جانوروں پر بھی محبت نچھاور کرتے نظر آئیگی چھوئی موئی سی ھے مگر دل کی اس قدر مضبوط ہے کہ ، تمھیں وہ سانحوں پر بھی مسکراتی دکھائی دیگی ! - 54 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People yashfa_786 : مجھے پسند ہیں وہ لوگ.... جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں.... سازشیں نہیں... MORE▼کرتے.... نفرتیں نہیں پھیلاتے.... بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں.... مطمٸن رہتے ہیں.... اور... میں خود بھی ایسی ھی ھوں..!! اپنی دنیا میں مگن....بے پرواہ...🔥 - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature yashfa_786 : لوگ چھوڑ کر نہیں دھتکار کے جاتے ہیں مسئلہ یہ نہیں کہ کوئی آپکی کتنی تذلیل... MORE▼کرتا ھے اہم یہ ھے کہ آپ کتنا ذلیل ھونا چایتے ھے ۔ - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT