Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

yashfa_786's posts:

آئینہ عکس دِکھاتا ھے تو میں چیختا  ھوں،
یار یہ میں ھوں؟ نہیں یار نہیں! میں تو نہیں
y  : آئینہ عکس دِکھاتا ھے تو میں چیختا ھوں، یار یہ میں ھوں؟ نہیں یار نہیں! میں - 
yashfa_786
 

ڈپریشن کوئی مزاق نہیں ھے
بظاہر کسی ہنستے مسکراتے شخص کی روح اندر سے مردہ ھو چکی ھوتی ھے_"
😔💔

yashfa_786
 

_مجھے معاف کرنا اے زندگی_
🙏🙏
_میں تجھے خوش نہ رکھ سکی

Beautiful Nature image
y  🔥 : تاثیر ھی الٹی ھے اس جام محبت کی! ہم جس کو پلاتے ہیں وہ زہر اگلتا ھے - 
Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
ہم دونوں میڈکل کے سٹوڈنٹ تهے
پهر وہ ڈاکٹر بن گئی اور میں ذہنی مریض
y  : ہم دونوں میڈکل کے سٹوڈنٹ تهے پهر وہ ڈاکٹر بن گئی اور میں ذہنی مریض - 
Sad Poetry image
y  : نہیں ہوئے ہیں اگر کم تو فکر کیا تجھ کو ہمارے دُکھ ہیں یہ کوئی تمہارے تھوڑی - 
وہ آئے تھے اپنی وفاوں کا حساب کرنے
کتاب عشق کھولی تو قرض دار ھو کے چلے گئے
y  : وہ آئے تھے اپنی وفاوں کا حساب کرنے کتاب عشق کھولی تو قرض دار ھو کے چلے گئے - 
yashfa_786
 

ہماری مٹی اُداسں ہاتھوں نے گوندھی ھو گی
سو ہم اُدھورے ہیں اور مکمل بنے ہوئے ہیں!

روز محشر خدا سے کہوں گا رحم کر سائیاں
میں تیرے ماننے والوں کو جھیل آیا ھوں...!
y  : روز محشر خدا سے کہوں گا رحم کر سائیاں میں تیرے ماننے والوں کو جھیل آیا - 
کسی درگاہ پر سُلگتی 
اگر بتی کی مقدس خوشبو
محسوس کی ھے کبھی؟؟
اُس جسم کی ویسی ھی خوشبو ھے ❤
y  : کسی درگاہ پر سُلگتی اگر بتی کی مقدس خوشبو محسوس کی ھے کبھی؟؟ اُس جسم کی - 
میں ایسی آیت ڈھونڈ رھی ھوں جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے...
میں "ہم " کی نفی کروں۔۔
اور اپنے تنہا ھونے پہ ایمان لے آؤں.
y  : میں ایسی آیت ڈھونڈ رھی ھوں جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے... - 
Beautiful Structures image
y  : وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡر " اور دُنیا کی - 
بلیک وارنٹ پر دستخط کے بعد
 اس سے آخری خواہش پوچھی گئی
تو اس نے کہا!
وہ آخری رات!
اپنے جلاد کے ساتھ جاگنا چاہتا ھے 
پھانسی رات! گھپ اندھیرے میں!
جب ہوائیں محبت کی قسمیں کھا رہی تھی!
اور پرندے اپنے نشیمنوں میں کانپ رہے تھے! 
کال کوٹھری کا دروازہ کھلا! 
اسکی محبوبہ داخل ہوئی!
اگلے روز جلاد نے جیلر سے اجازت لیتے ہوئے کہا!!!
ہم کب تک زندہ لاشوں کو پھانسی دیتے رہیں گے!!!😞
y  : بلیک وارنٹ پر دستخط کے بعد اس سے آخری خواہش پوچھی گئی تو اس نے کہا! وہ آخری - 
افسوس 🙁😔😢😭
y  : افسوس 🙁😔😢😭 - 
Life Advice image
y  : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
Attitude Poetry image
y  : یشفاء نور - 
Funny joke
y  : دوسری سیلفی ۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣 -