تمہارے جانے کا غم مناؤں گا دیکھ لینا میں ہجر صحرا میں خاک اڑاؤں گا دیکھ لینا تمہاری صحبت میں اتنا خوش ھوں کہ ہنس رہا ھوں تمہاری فرقت میں خوں بہاؤں گا دیکھ لینا 💔
کیا تم نے کبھی گونگوں کے درد کو محسوس کیا ھے؟ جن کو شدتِ درد تڑپا دے مگر وہ بول نہ سکے؟ جسکے خاموش آنسو فلک ہلادیں اور جسکے اندر شکایات کے انبار ھوں مگر وہ کہہ نہ سکے؟ جنکے اندر چیخیں ھوں مگر لب الفاظ سے محروم ھوں؟ 💔😔