چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے.
ڈئیر چھپکلی
جب تمہیں خاص طور پہ ایک جگہ دے رکھی ھے دیوار پر گھومنے کی تو کیوں گھومتی ھو نیچے زمین پر؟؟
میں دیوار پر گھموں تو تمہیں کیسا لگے گا؟
😂
روح من
اگر میں تم سے ان تمام چیزوں کے نام پوچھوں جو تمہیں پسند ہیں تو کیا ان میں میرا نام شامل ھوگا؟
گھنی زلفوں کا جال، استــغفار
رُخِ "یسریٰ وصال" استــغفار_♥
دیکھ کر تُجھ کو آہ بھرتا ھوں
اتنا حسن و جمال؟ ۔۔استــغفار!_♥