Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

★ yashfa_786's posts:

یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  ★ : یشفاء نور - 
yashfa_786
 ★ 

-لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ھوں میں! 🔥

yashfa_786
 ★ 

ہے شوق اور ضبطِ شوق میں ، دِن رات کشمکش ۔۔۔
دِل مجھ کو ، میں ھوں دِل کو پریشان کیے ھوئے۔۔۔!!!

yashfa_786
 ★ 

بعض دفعہ..!!
دل کا موسم بہت عجیب ھوتا ھے"
وہ ہر خواہش سے بے نیاز ھو جاتا ھے"
نہ زندگی سے جانے والوں کا دکھ"
نہ زندگی میں شامل ہونے والوں کی خوشی"
بلکہ دل چاہتا ھے کہ اس دنیا سے کہیں دور چلی جاؤں"
بہت دور"
جہاں کوٸی بھی جاننے والا نہ ھو"
جہاں اپنی ذات ھو"
شناخت نہ ھو"
صرف ذات ھو...!

yashfa_786
 ★ 

Must Think About It...
کورونا کے دوران کُچھ پرانے لفظ
نئے بن کر بہت عام ہوئے ...🥀
جنکا اصل مطلب تو کُچھ اور ہے ...
👈جیسے کہ آئیسـولیٹ کرلیں
خود کو فوراً ہر اسں جگہ سے جہـاں اہمیت کم ہونے لگے ...
👈ڈِسٹینسں رکھیں ... ہر کسی سے چاہے وہ کتنا ہـــی محبوب ہو ...
👈سینیٹائیزر رکھیں ... ہمیشہ اپنے دل و دماغ کو خوشں فہمیوں سے ... تاکہ دل دُکھنے سے محفوظ رہے .......!!!*

yashfa_786
 ★ 

پہلے عالم تھا اک اداسی کا
اب کے تو “عالمی اداسی “ھے
لبنیٰ غزلؔ

تم کیوں نہیں پڑھتے شاعری میری...
کیا تمہیں محبت ھونے کا خطرہ ھے......
y  ★ : تم کیوں نہیں پڑھتے شاعری میری... کیا تمہیں محبت ھونے کا خطرہ ھے...... - 
yashfa_786
 ★ 

چلو پِھر سے کرتے ہیں اِبتدا۔۔۔
چلو پِھر نِکلتے ہیں کھوجن۔کِسی تازہ رَنگِ بہار کو،
کِسی گُل کدے کے نِکھار کو،
کِسی مِہرباں کسی یار کو۔۔۔چلو ڈھونڈیں کُنجِ سُکوں کوئی،
کوئی نرم گوشۂ دلبری،کوئی ہم دِلی، کوئی دوستی،
کوئی دَلکشی، کوئی چاروی۔۔۔
چلو ڈھونڈتے ہیں کِسی جگہ
وہی دوستوں کی عنائتیں،وہ گِلے وہ شِکوے شِکائتیں،
وہ رفاقتوں کی حِکائتیں۔۔۔
چلو ڈھونڈھ لائیں کہیں سے پِھر۔۔۔
وہ گئے دِنوں کی کہانیاں،وہ مُحبتوں کی نشانیاں،
کہیں دُھند میں جو سمو گئیں،
کِسی اژدھام کے شور میں،کِسی نفسا نفسی کے دور میں
کہیں اِبتدا میں ہی کُھو گئیںچلو ڈھونڈھ لائیں کہیں سے پِھر،
چلو پِھر سے نِکلیں تلاش میں،
چلو پِھر سے کرتے ہیں اِبتدا۔۔۔

yashfa_786
 ★ 

حُسن کہاں حَسین ھوتا ھے اے بشر بد دماغ
جن سے عشق ھو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں

yashfa_786
 ★ 

ہر محبت کی آخری نظمیں
اپنے شاعر پہ بوجھ ھوتی ہیں
اتنی خالی کہ جیسے اس کا دل
ایسی بوجھل کہ جیسے اسکی روح
کچھ پرویا نہ جا سکے ان میں
دکھ سمویا نہ جا سکے ان میں
اُس کے ہمراہ اپنے شانوں پر
ایک کاغذ یہ بوجھ ڈھوتا ھے....
آخری وقت پر یہی سامان
ایک شاعر کے پاس ھوتا ھے
انتخاب،
عروسہ انس

وہ حادثات جو آپ کو درست سمت میں لے جاتے ہیں، دراصل حادثات نہيں ھوتے ، وہ غیب سے مدد ھوتی ھے ۔
❤️
y  ★ : وہ حادثات جو آپ کو درست سمت میں لے جاتے ہیں، دراصل حادثات نہيں ھوتے ، وہ غیب - 
اب خراشیں تو دل میں آئیں گی
تم نے ہر بات کھردری کی
y  ★ : اب خراشیں تو دل میں آئیں گی تم نے ہر بات کھردری کی - 
محبتوں_کاکوئی_نعم_البدل_نہیں ....!!
محبتوں کا ثمر محبت اور محبتوں کا متضاد بھی محبت ھے۔ محبت زندگی ھے ... محبت اثاثہ حیات ھے۔
اپنے چاہنے والوں کو وقت دیا کریں. کام کاج کبھی ختم نہیں ہوتے۔ اک کام ختم تو دوجا شروع، کبھی نہ کبھی اپکو یہ مال و دولت اور حسن وجوانی ضرور بے معنی لگے گی۔ صرف محبتوں کی ضرورت ہوگی۔
قدر کریں ان لوگوں کی .... جو آپ کو اپنی حیات
 سمجھتے ہیں ، سارا جہاں سمجھتے ہیں۔۔۔۔❤️
❤️
y  ★ : محبتوں_کاکوئی_نعم_البدل_نہیں ....!! محبتوں کا ثمر محبت اور محبتوں کا متضاد - 
تجھ  کو  دعویٰ  ھے  محبت  میں  گرفتاری  کا
لا  دیکھا  پاؤں  میں  زنجیریں  ہمارے  جیسی
y  ★ : تجھ کو دعویٰ ھے محبت میں گرفتاری کا لا دیکھا پاؤں میں زنجیریں  - 
yashfa_786
 ★ 

کھوئی کھوئی سی ۔ ۔۔ دھیمی دھیمی سی
تھوڑی انَ کہی ۔ ۔ تھوڑی مسکرُاتی
دو دلوں کی ھے اجازت ۔۔ ۔۔
میرا نام ھے محبت ۔ ۔۔
بھیگے سپنے ۔ ۔ کچی آنکھیں
چھوٹی چھوٹی دل کی باتیں ۔ ۔۔
کہتی ھے یہ زندگی ۔۔۔ کیسی ہے دیوانگی
کوئی رہتا ھے آہٹوں کے سہارے
چھوُ لوں تو سنسناہٹ ۔
سوُکھے لمحوں میں بارشوں کے کنارے
ہونٹوں پر ھے شرارت
میرا نام ھے محبت ۔ ۔۔

yashfa_786
 ★ 

" رٙدّی کا بھی کوئی بھاؤ ہُوا کرتا ھے ،
افسوس کہ ؛
یک طرفہ جذبات اِس سے بھی گئے گُزرے ٹھہرتے ہیں ۔ " 💔

وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئی آگ اس عمارت کو!
y  ★ : وہ جو تعمیر ہونے والی تھی لگ گئی آگ اس عمارت کو! - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
yashfa_786
 ★ 

بس یہ ہی ایک دکھ ہے دِلِ داغدار میں!
رکھتا نہیں ہے وہ مُجھے اپنے شُمار میں!!
کیسے کسی کو عُمرِ خِضَر کی دُعا دوں میں؟
مُجھ کو تو خود خزاں ہی مِلی ہر بہار میں!!
جانے پُکارتی تھی میں کِس کو تمام رات؟
جانے میں ایک عمر رہی کِس خمار میں!!