Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

★ yashfa_786's posts:

yashfa_786
 ★ 

ﮨﻤﺪﺭﺩﯾﺎﮞ ، ﺟﻨﺎﺏ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﺎﭨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ
ﯾﻮﮞ ﺧُﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣِﺰﺍﺝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ

yashfa_786
 ★ 

اس قدر تھکی ھوں دنیا سے کہ اب تو بس اتنی سی خواہش ہے کوئی آنکھوں پہ ہاتھ پھیرے اور کہے"
انا للہ وانا الیہ راجعون"

وہ نیند اُڑ چکی ھے,جو آئی نہیں ہمیں
وہ خواب کھو گیا,جو دکھایا نہیں گیا...
y  ★ : وہ نیند اُڑ چکی ھے,جو آئی نہیں ہمیں وہ خواب کھو گیا,جو دکھایا نہیں گیا... - 
وہ تھا بہت انا پرست
میں بھی اسیر ذات تھی
میں یہ سمجھ کے چپ رہی
میرے لۓ صلہ نہیں
وہ یہ سمجھ کے چپ رہا
مجھ کو کوئ گلہ نہیں۔۔
y  ★ : وہ تھا بہت انا پرست میں بھی اسیر ذات تھی میں یہ سمجھ کے چپ رہی میرے لۓ صلہ - 
دیکھ کر سوچتی ہوں قبروں کو _
لوگ مر کر یہاں پر آتے ہیں _
وہ جو مرتے ہیں سرد لہجوں سے _
ایسے انساں کہاں پر جاتے ہیں _
y  ★ : دیکھ کر سوچتی ہوں قبروں کو _ لوگ مر کر یہاں پر آتے ہیں _ وہ جو مرتے ہیں سرد - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
yashfa_786
 ★ 

میں خوشبو مختلف ھوں ۔۔۔۔۔۔خوشبوون سے
میں سب میں رہ کر ۔۔۔۔سب جیسی نہیں ھوں
💯

yashfa_786
 ★ 

بکھرتی ریت پر کس نقش کو آباد رکھو گے۔۔
تم مجھے یاد بھی رکھو گے تو کتنا یاد رکھو گے

یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
Happy birthday
y  ★ : Happy birthday dear ..🌹🌹🥰🥰 - 
Happy birthday
y  ★ : Very very happy birthday shanzy malik..❣❣😍😍😘😘 - 
yashfa_786
 ★ 

لوگ برائی کریں اور آپ دکھی ہو جائیں،۔
لوگ تعریف کریں اور آپ سکھی ہو جائیں۔۔۔۔۔۔!
مطلب آپ کے دکھ سکھ دوسروں کی سوچ اور باتوں پر منحصر ہیں ؟؟ 🙄
لوگ کا تو کام ہی باتیں کرنا ہے، چاہے وہ حاکم وقت ہی کیوں ناں ہو، اگر لوگوں کی بجائے قریبی جاننے والے اور رشتےدار کہوں تو ذیادہ بہتر ہو گا۔۔
ایک مشہور کہاوت ہے کہ مسکراتے ہوئے کو حسد کی بنا پر کوئی دیکھ نہیں سکتا اور روتے ہوئے کو کوئی چپ نہیں کرواتا۔۔۔
اگر آپ کی پریشانی کے وقت کوئی قریب نہیں آتا تو ہرگز ہرگز اس چیز کی پروا مت کریں
کہ فلاں کیا کہے گا ؟
کیا سوچے گا ؟۔۔۔!!!!
اپنا حوصلہ خود بنیں

Beautiful People image
y  ★ : لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا تمھیں, تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ - 
Sad Poetry image
y  ★ : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
yashfa_786
 ★ 

زہر ھی زہر بھر گیا پورے وجود میں
میٹھے لہجے کی خوب سزا ملی مجھے

Life Advice image
y  ★ : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور -