سالوں کا تعلق ھو، زندگی بھر کا ساتھ ھو ۔ غضب کی محبت ھو ۔ یا عشق ھو بلا کا.___ جن لوگوں کیلئے ھم بیکار ہوجائیں، لہجہ بدلنے میں ۔ لاتعلقی ظاہر کرنے میں۔ ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے___
💫کَرب کے نِصابوں 💫 میں قِِہقَہے نہیں چلتے 💫مَستیاں نہیں ھوتِیں 💫آنسُوؤں کی بیٹھک میں چُپ کا ماتَم رہتا ھے 💫تَالیاں نہیں بَجتِیں 💫زندگی کی بستی کی 💫منَطقیِں نِرالی ھیں 💫آنکھ تو لَبالَب ھے 💫پر یہِ ہاتھ خالی ھیں!! 💔😔
روح مضطرب ھے اور لفظ بھی دغا دے گئے ہیں احساسات بالکل برف ھو گئے ہیں ----- عجیب سی کیفیت میں مبتلا ھوں جیسے صدیوں سے اندھیری رات میں ننگے پاؤں پتھروں پر سفر کر رھی ھوں .. !! 💔