مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں،، لیکن وھی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں🤔 لہذا میرے کہنے کا اصل مقصد یہ ہےکہ لوگ اپنے مفادات کو دیکھ کر 👈 اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں یہ ھے دنیا والوں کا پیمانہ۔۔۔۔