مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ھی پتہ ھوتی ھے ... توڑنے والے کو نہیں ... غلط ھو کر خود کو صحیح ثابت کرنا اتنا مشکل نہیں ھوتا ... جتنا صحیح ھو کر خود کو صیحح ثابت !!!...... کرنا ھوتا ھے
مچل مچل کے نہ ہلکان ھو دلِ مضطر ۔۔۔۔ ٹھہر ٹھہر کہ عجب لطف انتظار میں ھے تجھے بہار کی اے جان جستجو کیوں ھے. بہار اُن کے تبسم کے۔۔۔۔ اختیار میں ھے
اور کیا عہد وفا ھوتے ھیں لوگ ملتے ہیں جدا ھوتے ھیں جب رولا لیتے ہیں جی بھر کے ہمیں جب ستا لیتے ہیں جی بھر کے ہمیں تب کہیں خوش وہ زرا ھوتے ھیں
میرے رازداں' بس کبھی کبھی؛ __میری خاموشی سے کلام کر! Miss U
میں تجھ کو سکھاؤں گی محبت کے وہ نغمے تو خود ھی کرے گا مجھے آداب ؛ لگا شرط
کوئی نسخہ ھے کیا ؟ بتاؤ نا مجھے اس شخص کو یاد آنا ھے! 💔
مجھے بھی مل گیا ھے اور کوئی، بچھڑ کر وہ بھی زندہ بچ گیا ھے مری حالت کے بارے مت بتانا اسے اتنا ھی کہنا “بچ گیا ھے" دانش اعجاز
وہ صرف عبادت والوں کا ھی رب نہیں بلکہ ندامت والوں کا بھی رب ھے"
ہم کچھ راتوں کا حوالہ لے کر معافیاں بھی ان سے مانگ رھے ھوتے ھیں جن کا کبھی دل دُکھایا ھی نہیں اور جن کا دُکھایا ان کی طرف تو منہ ھی نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔