Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

★ yashfa_786's posts:

yashfa_786
 ★ 

بعض اوقات کسی شخص کی محبت ہمارے دل کو تھکا دیتی ھے..جب دل مکمل تھک جائے تو روح تھکنے لگتی ھے..اور دل و روح مکمل تھک جائیں.تو جسم ٹوٹنے پھوٹنے لگتا ھے. روح بھی بیمار ھو جاتی ھے..کوئی کہتا ھے علاج کروا لو..کوئی کہتا ھے دم کروا لو.دعا کرا لو..اور محبت میں تھکے ھوئے اس انسان کی بس اتنی سی تمنا ھوتی ھے کہ کوئی اس کے مسیحا سےکہہ دے کہ اسکی فکر کرلے..بس..اور وہ اتنے میں ھی آرام پا کر مکمل صحتیاب ھو جائے. من پسند شخص کی محبت کی کمی، پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے

yashfa_786
 ★ 

کر لیتے ہیں تخلیق کوئی *وجہ اذیت💔*
بھاتا نہیں *خود ہم کو بھی آرام* ہمارا

yashfa_786
 ★ 

__نہ سسی نہ میں ہیر پیا
__میں بنوں تیری تقدیر پیا❣
__پیروں میں باندھے بیٹھی ہوں
__تیرے عشق کی زنجیر پیا❣
__کملی جھلی پھروں میں در در
__میرا دامن لیر و لیر پیا❣
__سپنوں میں کرتی رہتی ھوں
__اِک تاج محل تعمیر پیا❣
__میرے من پر قبضہ تیرا ھے
__میں تیری ھوں جاگیر پیا❣
__میں قربان ازل سے تیرے پر
__تُو میرا انت اخیر پیا❣

yashfa_786
 ★ 

بے وقوف کو بے وقوف بنانا بہت آسان ھوتا ھے لیکن بے وقوف کو یہ یقین دلانا کہ اسے بے وقوف بنایا جارہا ھے بہت مشکل ھوتا ھے۔

yashfa_786
 ★ 

ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فراز..!!!
رات تو رات ھے __ ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ..!!!💔

yashfa_786
 ★ 

زندگی بدلنے کیلئے لڑنا پڑتا ھے اور آسان کرنے کیلئے سمجھنا پڑتا ھے
.وقت آپ کا ھے، چاہو تو سونا بنا لو اور چاہو تو سونے میں گزار دو "💯

yashfa_786
 ★ 

کسی کے دور جانے سے
تعلق ٹوٹ جانے سے
کسی کے مان جانے سے
کسی کے روٹھ جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کو آزمانے سے
کسی کے آزمانے سے
کسی کو یاد رکھنے سے
کسی کو بھول جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کو چھوڑ دینے سے
کسی کے چھوڑ جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
💔
⁧‫

yashfa_786
 ★ 

”جس گھر میں کتابیں رکھنے کی کوئی جگہ نہیں، اُس گھر کا پانی پینے سے بھی اجتناب کرو کیونکہ وہ پانی پلانے کے بہانے آپ کا وقت ضائع کریں گے۔“
رُوسی کہاوت

yashfa_786
 ★ 

منتظر کس کا ھوں ؟ ٹوٹی ھوئی دہلیز پہ میں
کون آۓ گا یہاں؟ کون ھے آنے والا؟

yashfa_786
 ★ 

نا ھو اتنا قریب کے ارباب غم نہیں اچھے،
ہماری شاعری لاجواب ھے مگر ہم نہیں اچھے !
💔

yashfa_786
 ★ 

چپ مجھ سے کوئی ایک ھوتا ھے
چپ میں ہزاروں سے ھو جاتا ھوں💔

یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
Jokes image
y  ★ : ..😲😲🙊🤪🤣 - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  ★ : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  ★ : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  ★ : یشفاء نور - 
yashfa_786
 ★ 

تمہیں معلوم ھے میں کچھ دنوں سے کیسی ھوں، کتنی پریشان ھوں.... میرا اندر کیسے ٹوٹ گیا ھے... تمہیں میں کبھی کبھی بہت یاد آتی ھوں اور مجھے تم دن میں سو دفعہ یا شاید ہر لمحہ.... میرے پاس کوئی نہیں جس کو اپنے غم، اپنے ڈر، اپنے خواب سناؤں... کوئی نہیں جو میرے راتوں کو ڈرنے پہ پریشان ہو یا میرے دن کے دکھوں پہ دلاسے دے... میں تمہیں بتانے سے قاصر ھوں، اس لیے کہ میں تمہیں خود سے نہیں جوڑ سکتی.... قسمت میرے لیے کچھ اور طے کر چکی ھے... لیکن پھر بھی، کبھی کبھی میرا دل چاہتا ھے کہ اپنے سارے دن کی تھکاوٹ اور frustration کے بعد بس تمہارے سینے پہ خاموشی سے سر رکھ دوں.... اور تم کچھ کہے بغیر چپ چاپ میرے بوجھل وجود کو سمیٹ لو ۔۔