میرے رازداں' بس کبھی کبھی؛
__میری خاموشی سے کلام کر!
Miss U
میں تجھ کو سکھاؤں گی محبت کے وہ نغمے
تو خود ھی کرے گا مجھے آداب ؛ لگا شرط
کوئی نسخہ ھے کیا ؟ بتاؤ نا
مجھے اس شخص کو یاد آنا ھے!
💔
مجھے بھی مل گیا ھے اور کوئی،
بچھڑ کر وہ بھی زندہ بچ گیا ھے
مری حالت کے بارے مت بتانا
اسے اتنا ھی کہنا “بچ گیا ھے"
دانش اعجاز
وہ صرف عبادت والوں کا ھی رب نہیں
بلکہ ندامت والوں کا بھی رب ھے"
ہم کچھ راتوں کا حوالہ لے کر معافیاں بھی ان سے مانگ رھے ھوتے ھیں جن کا کبھی دل دُکھایا ھی نہیں
اور جن کا دُکھایا ان کی طرف تو منہ ھی نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔
جانے ھیں کتنی چوکیاں، عرشِ بریں تلک.؟
جانے کہاں ہماری دعا روک دی گئی؟
میں لاعلاج ھو گیا ھوں، یوں پتہ چلا
اک دن، بنا بتائے، دوا روک دی گئی
عمیر نجمی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain