دنیا بھر کی راحتیں اپنی جگہ______
لیکن ہائے وہ ماں کے پہلو میں بیٹھنا.!! ❤️










تم ابھی تک نہیں سمجھے...
میں کتنی انا پرست ہوں... ؟؟
کہ جس حال میں بھی ہوں گی
!!!! تم پوچھو گے تو
کہہ دوں گی ٹھیک ہوں.... !!
جہاں بھی جان چھڑانا چاہو گے
قسم سے... چھوڑ دوں گی !!
دل چاہے صبر سے پھٹ جائے
تمھیں الوداع کہہ دوں گی ....!!
" اُس کے لفظوں کی کرامات بتاؤں
تُم کو
؛ دِل پہ لگتے تھے
اور آنکھوں سے نکل آتے تھے ۔ "
مجھے مجبور نہ کرو کچھ لکھنے پر
ورنہ تــــــــــــــــــــم رو پڑو گے
خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے وہ یہ چاہتے ھیں کہ ان کے درد مرجائیں..
جتنا ہنسنا تھا ہنس رھے ھیں ہم لوگ
اب تماشۂ کن تمہارے لیۓ
ہم بہت خوش مزاج تھے ، نہ رہے
اب سورت فاتحہ ہمارے ليۓ
یہ آدھے ادھورے لفظ پِیا
ہیں تیری چاہ کا قرض پِیا
تو چاند نگر کا حُسن بَپا
میرا مسکن خاکی عرض پِیا
ہاں اپنے حُکم بھی صادر کر
سُن میری بھی تو عرض پِیا
یہ ہجر کی رات اب بھاری ھے
اب سَحر ہے تیرا فرض پِیا
ہم ساتھ چلے مخمور رھے
تجھے چاہا ھے بے غرض پِیا
تم بھی ترسو گے بات کرنےکو
بات جا لینے دو چار کندھوں پر
یقین کرو میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں "
جس کی بِنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو
💔
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم..
! .... ہم تجھے چُھوڑنے والے ھیں تماشہ نہ بنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain