اس نے ٹھکرا دیا محبت کو
ہم نے دفنا دیا محبت کو
دل تو دل روح بھی ہوئی زخمی
تم نے زخما دیا محبت کو
تیری بے ربط گفتگو نے تو
اور الجھا دیا محبت کو
ہم گلابوں کے خاندان سے ہیں
ہم نے مہکا دیا محبت کو
سیدھے رستے پہ جا رہی تھی مگر
اس نے بھٹکا دیا محبت کو
میری دیوار گر گئی لیکن
میں نے رستا دیا محبت کو
ہم نے ماہین جاں گنوائی ہے
آپ نے کیا دیا محبت کو.
کوئی ھے دِلاسہ دینے کو؟
دل درد سے پھٹا جا رھا ھے،
💔
تُمہاری صداؤں کے پیچھے دوڑتے
، میرے بھٹکتے وجود کی خیر ھو ۔ " 💔
" آپ کہہ سکتے ھیں حوصلہ کیجیے! آپ درد
محسوس جو نہیں کر سکتے ۔ " 💔
خواب در خواب ,
تجھکو ڈھونڈتی ھیں۔۔۔۔
میری دھڑکن،
میری سانسیں،
!! میری پاگل آنکھیں
💔
اکّـــھ دی غلطـی
کَکـــھ نہیں چھّڈدی..
بےخیالی میں جو
تم سے ہوئی !
پھر نا ہوسکی
وہ !
پہلی سی_______ آخری محبت ...
💔
پرانے خط ہیں، دراز آدھی کھلی ھوئی ھے
ھوا کے اندر کسی کی خوشبو گھلی ھوئی ھے
میں کتنی مشکل سے خود کو اچھا بنا رھا ھوں
مجھے محبت بگاڑنے پہ تلی ھوئی ھے
جو جان کر بھی ھے انجان ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے کیا کہیے؟
کچھ اس لیے بھی مرے دل کو چُپ لگی ھوئی ھے
خدا کے سامنے ہم نے یوں احتجاج کیا
سلام پھیر لیا اور دعا نہیں مانگی
کوئ تردید کا صدمہ ھے نہ اثبات کا دکھ
جب بچھڑنا ھی ھے مقدر تو کس بات کا دکھ
میز پر چاۓ کے دو۔۔۔۔۔ بھاپ اڑاتے ہوئے کپ
اور ساتھ رکھا ھے نہ ہونے والی ۔۔ملاقات کا دکھ
غلام فریدا ۔۔۔۔دل اوتھے دییے
جتھے اگلا قدر ۔۔۔وی جانٹرے
🥀
عمرِ رواں کو روکئیےآواز دیجئیے
ہم پیچھے رہ گئے ہیں، کئی حسرتوں کے ساتھ
اور کیا ہوگا بھلا سینے میں دل کا مصرف...!
بس اسی واسطے رکھا ھے، دُکھایا کیجٸے..! 🥀....
بھت سادگی سے ھو رھے ھیں گم
تمھارے رابطے تمھارے راستے اور تم
برساٶ تیر مُجھ پر ___ مگر اتنا جان لو
پہلو میں دِل ھے .... دِل میں تُمہارا خیال ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain