ہمارے دکھ نا بڑے لاڈلے ھوتے ھیں۔۔ یہ ھم سے کبھی جدا نہیں ھوتے ۔۔وقت کے ساتھ ساتھ بڑے ھوتے ھیں ۔۔ درد دینے والے تو چلے جاتے ھیں ۔۔ انکا دکھ نہیں جاتا بڑے وفادار بھی ھوتے ھیں ۔۔ ہمارے اندر پلتے رہتے ھیں روگ بن کے ۔۔ بڑے ظالم بھی ھوتے ھیں ۔۔ نہ جینے دیتے ھیں نہ مرنے دیتے ھیں ۔۔ بس دیمک کی طرح لگ جاتے ھیں ۔۔ ہماری روح کو ۔۔اندر اندر ختم کر دیتے ھیں ۔۔۔ 💔💔😔
تعارف روگ ھو جائے تو اسکو بھولنا بہتر تعلق بوجھ بن جائے تو اسکو توڑنا اچھا وو افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ھو ممکن اسے ایک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا 💔💔
وہ جھمکوں کی اسیر لڑکی جو اب ہر شوق سے کتراتی ھے محبت مت کرنا کسی سے سب کو یہی سبق پڑھاتی ھے اسے جنوں سے عاری کیا گیا ھے مٹ جاؤ سب کو یہی بتلاتی ھے وہ لڑکی جو تھی کبھی دیوانی سی اب ہر چیز سے ڈرتی جاتی ھے 💔💔😔