جو مجھ کو ملی ھے جو میں جی رھی ھوں
زرا دیکھنا کیا یہی زندگی ھے ؟
😔💔
حشر" تک بات ھی نہیں آنی
ہم تجھے یہیں معاف کردینگے
😔😔💔
تمہیں چاہ تھی نا۔۔۔۔ ہمیں دیکھنے کی
.....چلے آؤ کہ آج ہم نے خود کو سنوارا ھے
ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی
ہوس بہشت کی، دوزخ کا ڈر ابھارا گیا۔۔۔
😔😢
سورہ شمس میں اللہ گیارہ قسمیں کھانے کے بعد فرماتا ھے
"بشک وہ کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لیا"
قافلے راکھ ھوئے دستِ جنون میں ___ کتنے
کاش خوشیوں کی طرح درد بھی ہجرت کرتے 💔😥
رونا لکھا گیا ھے، روتے ہیں
ذمہ داری تو ذمہ داری ھے!
افکار علوی
💔💔