ہمارے ہاتھوں سے موتی بڪھر جائیں تو انھیں سمیٹنا آسان ہے ...
مگر ہمارے الفاظ سے ڪسی ڪی ذات بڪھر جائے
تو اس ڪا سنبھلنا بہت مشڪل ہوتا ھے
ساری حقیقتوں کو خواب کر کے۔
خوشیاں عمر بھر کی سیراب کر کے۔
وہ بدل گیا چاہتوں سے۔
میری عادتوں کو خراب کر کے۔
کبھی ایسی کیفیت سے گزرے ہیں جب آپ بےتحاشا رو رہے ھوں لیکن آپ سے یہ نہ بتایا جا رہا ھو کہ آپ کیا محسوس کر رہے ھیں اور کیوں رو رہے ھیں۔