مجھے سمجھایا جاتا ھے ، نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں کہ لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کروں میں سب کو اب کیا بتاؤں ؟ کہ مجھے تو ” احساس“ اور ”لحاظ“ کی بیماری ھے !
"میں رات کو ڈھنگ سے نہیں سوتی، اور نہ ھی دن میں اتنا آرام کرتی ھوں جو مجھے کافی ھوسکے، مجھے اپنی صحت کا بھی کچھ خیال نہیں ھے، میں ہر چیز دل میں ھی چھپا لیتی ھوں اور پھر مسکرا دیتی ھوں۔ میں اپنے حق میں بہت بری ھوں "💔 😔💔