Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

yashfa_786's posts:

یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
yashfa_786
 

دل کے ٹوٹے ہوئے، بکھرے ہوئے سرائے میں تم ہو.
میری بدلی ہوئی منجمد رائے میں تم ہو.
تمہارے بارے میں بات بھی کون کرتا ہے؟
اور تمہیں لگتا ہے ہر پیرائے میں تم ہو؟
ہاں! میرے کچھ اشعار تمہارے نام ہیں.
کیونکہ میری ماضی کے سیاہ 🖤 سائے میں تم ہو.

yashfa_786
 

میں اگر بتا بھی دوں کہ میری طبیعت خراب ہے
وہ تب بھی میرا حال نہیں پوچھتا_" 💔💔

yashfa_786
 

خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتی میں
میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتی میں

یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
yashfa_786
 

تمہیں کیا لگتا ھے؟۔
جو سچی محبت کرتے ھیں ان کو اس طرح دھوکہ دے کر چھوڑ دینا ۔۔ کیا لگتا ھے تمہیں یہ ان کا خسارہ ھے ؟
تو کیا میں خسارے میں ھوں :🙁
نہیں یہ سرا سر تمہاری بھول ھے۔۔۔
یہ صرف اور صرف تمہارا خسارہ ھے
اور وہ خسارہ جو تم پوری زندگی نہ بھر پاؤ گے میں تمہیں بد دعا نہیں دے سکتی۔💔
پر ہاں بس ایک بات سنتے جاؤ !
سنا ھے میں نے کہ اس دنیا کا اصول ھے
یہاں " قرض " سود سمیت لوٹایا جاتا ھے ۔ تو منتظر رہنا تم بھی اس قرض کو اتارنے کے لیے
نہ جانے کس صورت میں آئے تمہارے پاس۔۔
💔

yashfa_786
 

اور پھر میں نے خُود ھی رابطے ختم کئے، کیونکہ جس کے ساتھ ایک عرصے تک رہا تھا اب محسوس ھونے لگا کہ اُسے میری باتوں سے اُلجھن ھوتی ھے، پھر رابطہ ختم کرنا ھے بہتر سمجھا کیونکہ عزت نفس بھی تو لازم ھے ۔

yashfa_786
 

اب بھی
بادلوں میں عکس پڑتے ہیں
اب بھی نیلا ہے آسماں جاناں!

حق مارتی ہیں یہ سانولیوں کا 
یہ گوری چٹی حسین لڑکیاں
y  : حق مارتی ہیں یہ سانولیوں کا یہ گوری چٹی حسین لڑکیاں - 
yashfa_786
 

ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر
اداسی بال کھولے سو رھی ھیں

شکر ۔کوئی ڈھنگ کا کام کیا اس حکومت نے ۔۔
y  : شکر ۔کوئی ڈھنگ کا کام کیا اس حکومت نے ۔۔ - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
#ملتان DHA  رھائشی منصوبوں کے لیے بڑے باغات کو کاٹنا ختم کرنا بہت بڑا ظلم ھے اور یہ اس حکومت کے دور میں ھو رھا ھے جو بلین ٹری سونامی پروجیکٹ چلا رھی ھے۔
ملتان میں ھزاروں کی تعداد میں پھل دار پھولوں سے لدے درخت کاٹنے پر سپریم کورٹ خاموش کیوں؟
y  : #ملتان DHA رھائشی منصوبوں کے لیے بڑے باغات کو کاٹنا ختم کرنا بہت بڑا ظلم ھے -