Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

yashfa_786's posts:

جس کے چھوڑ کر جانے کا گمان نہ ہو، جس کی حفاظت نہ کرنی پڑے، جس سے کوئی وعدہ اور کوئی گارنٹی نہ لی جائے وہ ہماراہے،گرفت میں رہ کر بھی اور بغیر گرفت کے بھی۔
محبت ملکیت نہیں حیثیت ہوتی ہے،
جو ایک کو دوسرے سے ملتی ہے۔
یہ وہ مقام ہے جس پر بٹھا کر نیچے گرایانہیں جاتا۔
y  : جس کے چھوڑ کر جانے کا گمان نہ ہو، جس کی حفاظت نہ کرنی پڑے، جس سے کوئی وعدہ - 
yashfa_786
 

میرے پاس جتنی محبت تھی! وہ میں نے تم سے کرلی۔ باقی مجھے ہر شخص سے کوفت ہوتی ہے ❤️

yashfa_786
 

کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
شکیل بدایونی

yashfa_786
 

میرے مرنے کے بعد میری لحد پر لکھنا تم
شکر سد شکر ،،، ھر اذیت سے نجات مبارک
💔

yashfa_786
 

"دکھ کو سنبھال کر نہیں رکھتے، نہیں تو وہ تمہیں گھن کی مانند چاٹ جائے گا..... اس کا اظہار کرو، جہاں تک تم میں سکت ہے وہاں تک چیخ و پکار کرو...
یہاں تک کہ تمہارا گلا رندھ جائے اور تم میں مزید فریادیں کرنے کی سکت نہ رہے اور تم ایک گونگے کی مانند غاں غاں کرنے لگوـ اپنے دکھ کو انڈیل دو، اسے سنبھال کر نہ رکھو۔۔۔"
مستنصر حسین تارڑ

yashfa_786
 

عزیز اتنا بھی کیوں ھے__ سکوت شام الم
کہاں سے آئی ہیں اتنی اداسیاں مجھ میں

Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
My lovely paraa.🥰😍😘
y  : My lovely paraa.🥰😍😘 - 
Good night
y  : Good night - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
Romantic Poetry image
y  : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
yashfa_786
 

میرا معیار نہیں ملتا
میں آوارہ نہیں پھرتا
مجھے سوچ کے کھونا
میں دوبارہ نہیں ملتا

یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور -