Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

yashfa_786's posts:

پتھروں کے تو مزاج نہیں ھوتے
تو لوگ کیوں پتھر مزاج ھوتے ہیں
y  : پتھروں کے تو مزاج نہیں ھوتے تو لوگ کیوں پتھر مزاج ھوتے ہیں - 
yashfa_786
 

آمدِ خیالِ یار __
قہقہے تمام شُد__
💔

yashfa_786
 

کوئی کرے تلاوت یوسف کی
میرے اندر زلیخا روتی ھیں 🔥

آج شاعری کا عالمی دن منایا جا رہا ھے.
اپنا پسندیدہ کلام، شعر، غزل شئیر کریں.❤️
y  : آج شاعری کا عالمی دن منایا جا رہا ھے. اپنا پسندیدہ کلام، شعر، غزل شئیر - 
Jokes image
y  : یہاں پر مجھے لگ رہا ھے ۔۔یہ مجھے ھی طعنہ مار رھے...a5 - 
yashfa_786
 

تجھے چاہنے کے بعد مجھے 🥀
نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں 🔥

یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
yashfa_786
 

بابا تُمہَارِے تَعوِیز کِسِی کام کے نَا رَھِے
. مِیرِی آنکُھوں کے سَامنِے وُہ غیروں کے ھو گے

yashfa_786
 

!!!.....کسی نے ایک دفعہ مجھ سے پوچھا
جھیلیں کیا ہیں ؟تمہاری آنکھیں۔♥
عمدہ کیا ھے؟ تمہارا چہرہ۔♥
خوشیاں کیا ھیں ؟ تمہارا ھونا۔♥
تو غم کیا ھے ؟ تمہاری جدائی۔🔥
ساون کیا ھے ؟ تمہارا رونا۔🔥
سردی کیا ھے ؟ تمہاری اداسی۔🔥
گرمی کیا ھے ؟ تمہارا غصہ۔🔥
اور بہاریں ؟ تمہارا ہنسنا۔♥
میٹھا کیا ھے ؟ تمہاری باتیں۔♥
کڑوا کیا ھے ؟ میری باتیں۔🔥
پڑھنا کیا ھے ؟ تمہارا لکھا۔♥
سننا کیا ھے ؟ تمہاری غزلیں۔♥
کرتے کیا ھو ؟ تم سے محبّت۔♥
مطلب پیشہ ؟ تم سے محبّت۔♥

Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
yashfa_786
 

اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے
جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے
ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے
جان ہوتی تو میری جان لٹاتے جاتے💔

یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
yashfa_786
 

آج سے 100 سال بعد
مثال کے طور پر 2121 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے,
اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے
اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہوں گی,
انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سے کون اپنے دادا کے باپ کا سوچتا ہو گا .. ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصه بن جائیں گے، جبکہ لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے. سو سال میں کئی اندھیرے اور ٹھہراؤ آئیں گے
تب ہمیں اندازہ ہوگا کہ دنیا کتنی معمولی تھی، اور سب کچھ اور دوسرے سے زیادہ پا لینے کے خواب کتنے نادان اور خسارے کی سوچ کے حامل تھے

yashfa_786
 

بےشک... جزباتی ہونا، غصہ کرنا ،چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پر لے لینا، اور جلد رو دینا ایک صاف دل انسان کی نشانی ھے. اس کی وجہ جذبات میں شدت کا ہونا ھے. یہ سب خوبیاں کبھی بھی کسی منافق میں نہیں پائی جاتی ھے. ان کا تعلق ان لوگوں سے ہوتا ھے جو رشتوں کو دماغ سے زیادہ دل سے نبھاتے ھیں. اور یہی اسی لیول پر لوگ آپ کے اچھے پن کا فائدہ اٹھاتے ھیں.. یہ مان کر چلنا چاہیے کہ آپ چاہے کتنے بھی احساس والے، با اخلاق اور کامیاب ھو جاؤ آپ کے اردگرد چند لوگ آپ کو ناپسند کرنے والے، آپ سے جلنے والے، اور بعض اوقات تو آپ سے نفرت کرنے والے ہمیشہ ہی رھے گے. اس لیے ان لوگوں کے رویوں سے دلبرداشتہ نہ ھو، انہیں نظر انداز کریں اور خوش رہیں ایسا کرنا زندگی کو قدرے آسان کر دیتا ھے پھر بھلے کوئی آپ کو مغرور کہے یا برا.. کوئی فرق نہیں پڑتا آپ کیا ہو یہ اللہ بہتر جانتا ھے

yashfa_786
 

سِوائے صَبر، ہَمارے کُچھ اَور بَس میں نہ تھا
سَو جِتنا ہو سَکا، پَروَردِگار! ہَم نے کِیا
رامؔ ریاض

yashfa_786
 

ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻮ ﺣﮑﻢ ﮐﺮﮮ، ﺩﻝ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﯾﺴﮯ ﺩﮬﮍﮐﮯ...
ﯾـﮧ ﮔـﮭﮍﯼ ﺗـﯿﺮﮮ ﺍﺷـﺎﺭﻭﮞ ﺳـﮯ ﻣـﻼ ﺭﮐﮭﯽ ھﮯ...

yashfa_786
 

کتنا جلدی سب کچھ بدل جاتا ھے نا جس کو میرا ہاتھ پکڑنا تھا وہ میری غلطی پکڑ کے بیٹھ گیا💔

yashfa_786
 

میں چاھتا ھوں ترا رابطہ نہ ھو مجھ سے
میں چاہتا ھوں تو سارے دکھوں سے دور رھے

yashfa_786
 

کچھ دنوں کے لیے منظر سے اگر ھٹ جاؤ...
زندگی بھر کی شناسائی چلی جاتی ھے!