Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

yashfa_786's posts:

yashfa_786
 

کہیں وفا ھی نہیں تھی ہر اک سوالی تھا
میرے مزاج کے لوگوں سے شہر خالی تھا۔

yashfa_786
 

جسے بھی اب جہاں جانا چلا جائے خدا حافظ
بھلا ہم کب کسی کی راہ میں دیوار ھوتے ھیں؟
اگر چھوڑا کسی کو تو کبھی مُڑ کر نہیں دیکھا
ہمارے سامنے پھر واسطے بے کار ھوتے ھیں
فجرِ حضور

yashfa_786
 

مجھ میں کتنے راز ھیں__بتلاؤں کیا
بند ایک مدت سے ھوں__کُھل جاؤں کیا
عاجزی، منت، خوشامد، التجا
اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟؟

yashfa_786
 

زندگی میں ریجیکشن نہیں ملے گی
آپکو تو آپ
صبر کرنا کیسےسیکھیں گے
زندگی میں اسٹرگل نہیں کرینگے تو
زندگی کے صحیح معنی کیسےپتا چلیں گے
زندگی میں سیکریفائیز نہیں کرینگے تو میچورٹی کیسے آئے گی
زندگی ہر قدم انسان کو
کچھ نہ کچھ سکھاتی رہتی یے
کیونکہ
زندگی بذات خود ایک بہترین استاد ھے

yashfa_786
 

اب پھر بچھڑنے کی ____بات مت کرنا
میں ڈر گیا تھا میں مر بھی سکتا تھا...

yashfa_786
 

درد سے میرے ہے تجھ کو ھے قراری ھائے ھائے
کیا ھوئی ظالم تری غفلت شعاری ھائے ھائے
مرزا غالب

yashfa_786
 

" مُجھے شدید نفرت ہوتی ھے اُس لمحے سے ، کہ ؛ جب میرا غصہ میری آنکھوں سے پانی بن کر بہہ جاتا ھے ۔ "
🥀

پوچھا:
 رازِ سکُون کیا ھے؟
کہا، 
لوگوں کے دکھ بانٹو!
جو چہرہ بے دَھنَک دیکھو
اُسے رنگوں سے بھردو ! پرسکون ھو جاو گے
y  : پوچھا: رازِ سکُون کیا ھے؟ کہا، لوگوں کے دکھ بانٹو! جو چہرہ بے دَھنَک دیکھو - 
My lovely brother..😍😍
y  : My lovely brother..😍😍 - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
yashfa_786
 

تم نے اکتائے ھوئے خواب کبھی دیکھے ھیں ؟
درد کی پلکوں سے لپٹے ھوئے
گھبرائے ھوئے
تم نے بے چین دعائیں کبھی دیکھی ھیں ؟
محبت کے کناروں پر بھٹکتی پھرتی
تم نے دیکھا ھے مجھے؟
کیا کبھی دیکھا ہے مجھے؟

yashfa_786
 

اُجڑے ہوۓ ہڑپہ کے آثار کی طرح
زندہ ھیں لوگ وقت کی رفتار کی طرح
کیا رہنا ایسے شہر میں مجبوریوں کے ساتھ
بِکتے ھیں لوگ شام کے اخبار کی طرح
بچوں کا رزق موت کے جھولے میں رکھ دیا
سرکس میں ُکودتے ھوۓ فنکار کی طرح
قاتل براجمان ہوئے منصف کے ساۓ میں
مقتول پھر رہا ھے عزادار کی طرح
وعدے ضرورتوں کی نظر کر دئیے گئے
رشتے ہیں سارے ریت کی دیوار کی طرح
محسن میرے وجود کو سنسار کرتے وقت
شامل تھا سارا شہر اِک تہوار کی طرح
محسن نقوی

میں جانتا ھوں یہ رستہ کہیں نہیں جاتا
میں جانتا ھوں مگر کیا کروں،کہاں جاؤں.؟
y  : میں جانتا ھوں یہ رستہ کہیں نہیں جاتا میں جانتا ھوں مگر کیا کروں،کہاں جاؤں.؟ - 
مخمل دے مصلے اتے سجدے نئیں کیتے
سڑکاں تے مزدوری کردیاں رل گیا واں
تو ہتھاں دے چھالے گن کے بخش دیویں
میں متھے تے محراب بنانا بھل گیا واں
y  : مخمل دے مصلے اتے سجدے نئیں کیتے سڑکاں تے مزدوری کردیاں رل گیا واں تو ہتھاں - 
yashfa_786
 

ساڈی نوکری دے ___________ کہڑے مول پائے نی
دس کہڑے دن ______________دُکھڑے ونڈاۓنی

Islamic Quotes image
y  : یشفاء نور - 
صبحبخیر
y  : صبحبخیر - 
Sad Poetry image
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور -