سُنو.. تم نے کسی ٹھہرے ہوئے نیلے سمندر کو بہت نذدیک سے جا کر کبھی فرصت میں دیکھا ہے نہیں دیکھا؟ چلو اب کے کبھی موقع ملے تو دیکھنا جا کر تمہاری بے کراں آنکھوں کی وُسعت ہُو بہ ہُو وہ ھے مگر اِک فرق ھے پھر بھی سمندر ڈوبنے والوں کو باہر پھینک دیتا ھے....