محبت تو یہ ھے کہ کوئی احساس دلاۓ بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے،آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے، اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نہ انتظار اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نہ آۓ وگرنہ محض رابطے میں رہنا، گفتگو میں محبت کے بلند و بانگ دعوے کرنا زبان کا چسکا تو ہو سکتا ھے محبت ھر گز نہیں ـــــــــــ ! (اشفاق احمد)