گھر واپس جب آؤ گے،
کون تمہیں پہچانے گا
کون کہے گا تم بن ساجن
! یہ نگری سنسان
الطاف گوہر
محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں. . .
لیکن اگر کبھی کسی ایک کو چننا پڑے ...
تو عزت، پھر عزت، ہر بار عزت، صرف عزت_"
مجھے سارے رنج قبول ھیں
اُسی ایک شخص کے پیار میں..
مری زیست کے کسی موڑ پر
جو مجھے ملا تھا بہار میں..
وہی اک امید ھے ۔۔۔۔ آخری
اسی ایک شمع سے روشنی..
کوئی اور اس کے سوا نہیں،
مری خواہشوں کے دیار میں..
🥀
اعتبار ساجد
رنگین باتیں کر کے__!!
زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ💔
اور پھر کچھ وقت گزرا، اور پھر انکے..
!رویئے تلخ
!لہجے سخت
!اور محبتیں پھیکی پڑنے لگی
تعویز نما ھوتے ھیں کچھ لوگ۔۔۔
بات کرتے ھیں تو شفا ملتی ھے۔۔۔۔
عورت بھی شاعری کی طرح ھوتی ھے، اسے بد ذوق لوگ نہیں سمجھ سکتے، اسے تو باذوق لوگ سمجھتے ھیں اور جو سمجھتے ھیں___🦋
وھی عزت کرتے ھیں____🌿🦋
خدا کرے جون کا جنت میں مکاں ھو،
!! مرحوم نے ہر بات ہماری ھی بیاں کی
جا اور کوئی ضبط کی دنیا تلاش کر
اے عشق ! ہم تو اب تیرے قابل نہیں رھے
جگر مراد آبادی
سب سے پہلے۔۔!!
اپنے ذہنی سکون کو اہمیت دو۔ خود کو دور رکھو
فضول کے پریشر، ناپسندیدہ چیزوں اوروقتی تعلقات سے۔
اپنا کام کرواورکسی کا کھلونا مت بنو۔
آج تک کسی نے تمہارا خیال رکھا؟
نہیں نہ؟
جب تم خود ھی اپنی ذات کو اہمیت نہیں دو گےتوکسی اور کو کیا ضرورت پڑی ھےتمہارا خیال رکھے۔اپنے وجود کی قدر کرو
میـں اُن لـوگـوں کـی جـرات پـہ ہمـیشہ حیـران ھـوتا ھـوں جـو اللہ کـے بنـدوں سـے اللہ کـے سـامنـے زیـادتـی کـرتـے ھیـں ۔۔۔
وہ بھـول جـاتـے ھیـں جـو دیکـھ رہـا ھے انصـاف بھـی کـرے گا اور سـزا بھـی دے گا،،
میـرا مـاننـا یـہ ھـے اگـر ہـم کـسی بھـی انـسان کـے لیـے آسـانیـاں پیـدا نہیـں کـر سکـتے تـو ہمـیں مشـکلات پیـدا کـرنـے سـے بھـی اجتنـاب کـرنـا چـاہیـے،
اللہ کـو اپنـے بنـدوں سـے بہـت پیـار ھـے اور وہ اپنـے بنـدوں سـے رائـی کـے بـرابـر ھـوئـی زیـادتـی کا حسـاب لیتـا ھـے، وہ اپنـے بنـدوں کـی بـے عـزتـی بھـولتـا ھـے نـہ دل آزاری ۔۔۔!!۔
شانوں پہ کس کے اشک بہایا کریں گی آپ؟
رُوٹھے گا کون ؟ کس کو منایا کریں گی آپ؟
اب کون "خود پرست" ستائے گا آپ کو؟
کِس "بے وفا" کے ناز اُٹھایا کریں گی آپ؟
اب وہ شرارتوں کے زمانے گزر گئے'
چونکے گا کون ' کس کو ڈرایا کریں گی آپ؟
سید جون ایلیاء 🥀
ہاں تجھے میرے مصائب کا نہیں اندازہ
ھاں ! مجھے تیری توقعات سے زیادہ دکھ ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain