نہیں کچھ اس کے علاوہ سبب اُداسی کا
کہ خود ہی لُوٹ کر اپنا قرار بیٹھے ہیں
فجرِ حضور
Good night
!... شَکل کی بات مَت کِیجیئے صاحب
میری ماں مَرتی ھے مُجھ پر
میری شَکل پر ہَنس رھے ھو یا مُصوّر کی بَناوٹ پہ،
کیوں کہ میرا بنانے والا تو فرماتا ھے
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ( 4 )سورہ وَالتّین،
کہ ہم نے اِنسان کو بڑا ھی خُوبصورت پیدا کیا ھے
ویکھ نجومی ہتھ دیا لیکاں
بختاں والی۔۔۔۔۔۔۔گَل تے دس
ہُن تے ساہ وی۔۔۔۔مُکدے جاندے
جیون دا کوئی ۔۔۔۔۔۔ول تے دس
ہم ترستے ھی ترستے ھی ترستے ھی رھے
وہ فلانے سے فلانے سے فلانے سے ملے...
تمھیں پتہ ہے " انت الحیاۃ" کا مطلب....؟
اس کا مطلب ہے" تم زندگی ہو میری"
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.....؟
"سانس لینے کو"
نہیں.....،
" زندہ رہنے کو"
نہیں.....,
" تمہاری آ واز کو"
" تمہاری دید کو"
"تمہیں کہتے ہیں زندگی"
"تم ھو " انت الحیاۃ
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب
ٹوٹے ھوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے
💔
دور نظروں سے خلوتِ دل میں
اس طرح آج ان کی یاد آئی
ایک بستی کے پار شام کا وقت
جیسے بجتی ھو کوئی شہنائی
جون ایلیاء
خوشی کا خول چڑھا کر اداس اندر سے
اسی لیے تو بہت ہوں میں خاص اندر سے
بس ایک آپ کے چہرے پہ تازگی آئی
وگرنا عشق تو آتا ھے راس اندر سے
تَو ایسے حال میں پھر کون منہ لگائے گا
اگر خراب ہوا ہو گلاس اندر سے
تبھی تو جسم کو کپڑوں سے ڈھیل ملتی ہے
یہ تُو جو کھینچتا رہتا ہے ماس اندر سے
ابھی تو عکس کسی کے بدن کا دیکھا ہے
ابھی تو آنکھ نے دیکھی کپاس اندر سے
خوشی خوشی سے بظاھر جدا ہوئے دونوں
مگر شدید تھے دونوں اداس اندر سے
میں اپنے آپ میں باہر سے ہو گیا عریاں
پھٹا ہوا تھا بدن کا لباس اندر سے
تمہارے گال کے جیسا ہے رنگ پھولوں کا
ہمارے زخم کے جیسی ہے گھاس اندر سے
کبھی بتاؤں یہ سب کو کہ خوش نہیں ہوں میں
میں چیخ چیخ نکالوں بھڑاس اندر سے
میں تیرا ایسا مخفف ھوں , جہاں جس کی
جزم , شد , زیر , پیش نہ مد ھے۔۔حد ھے
💔
میں نے بہت مضبوط اور خُوش و خرم لوگوں کے اندر جھانکا۔ پس لامحدود خلا ، خُود فریبی اور کھوکھلے پن کے سِوا کُچھ نہیں دیکھ پایا۔
💔
ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے
آپ لہجـے کو بــدلتے ھوئے سوچا تو کریں
*کچھ بتا اے ماتمی راتوں کی دُھندلی چاندنی*
*بُھولنے والوں کو آخر کس طرح یاد آؤں مَیں*
کسی کو اپنی رگ رگ کا پتہ دے دیں لیکن کبھی “ دکھتی رگ “ کا پتہ نہ دیں۔نہیں تو ہر رگ دکھے گی🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain