جی چاہتا ہے ہو کچھ ایسا جتنے میں نے دکھ جھیلے ہیں اس کا آدھا، اس سے بھی کم تم بھی جھیلو میرے آگے آکر رو لو پھر میں بولوں، دیکھا تم نے اپنوں کے دکھ کیا ہوتے ہیں 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain