❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا❤ ❤یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔ ❤ ❤ہم تیرے تھے ہم تیرے ہیں❤ ❤دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤ ❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤ ❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ❤ ❤تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں ❤ ❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا❤ ❤دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤ ❤پھر تم کو بلا کر کیا کرنا ❤ ┄┉❈❥❀❀❥❈┉┄
دکھ درد میں ہمیشہ...... نکالے تمہارے خط اور مل گئی خوشی تو اچھالے تمہارے خط سب چوڑیاں تمہاری سمندر کو سونپ دیں اور کر دیے ھوا کے........ حوالے تمہارے خط