جب پہلا محبوب حرامی نکلے 🙂
تو دوسری محبت جائز ہے✌️
تمہاری تنہائی تمہیں جس طرف مائل کرتی ہے، بس وہی تمہارے اندر کی حقیقت ہے !تمہاری تنہائی تمہیں جس طرف مائل کرتی ہے، بس وہی تمہارے اندر کی حقیقت ہے !
جب تم یوں میرے نام کے ساتھ 😍
جان جان لگا کر مجھے بلاتے ہو😉
میں حیراں ھو جاتی ہوں یہ دیکھ کر 😶
تم یہ چونا لگانا کس سے سیکھ کر آتے ہو 😂
وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے
اُس کے آگے کی داستان ہوں میں🔥
اگر میں کسی کو پسند ہوں تو بتا دو🙈🙈🙊
تاکہ میں روز PoSt کیا کروں😁🤣🤣🤣🙈🙈🥀❤
#😍👈
ہماری پہچان ,ہمارے تلخ لہجے سے ہوتی ہے
جھوٹ موٹ کی ڈرامے بازیاں ہم نہیں کرتے _
کچھ بھی خاص نہیں مجھ میں!!!!!!!
ہاں میں عام سے بھی عام ہوں....!!!
🙃
نہانے میں کیا رکھا ہیں🤷🤷
🙉مرشد🙉
انسان کا دل صاف ہونا چاہئے😏😁✌
ہاتھ کھڑا کریں
جسے اپنے ہی ادھار دیئے ہوۓ پیسے مانگنے میں شرم آتی ہے 🙃
✋😂✌
لوگ عشق میں ہارتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😒😒
اور میں
لڈو(Ludo00) میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙈🙊🙄
ہمارے سماج میں عورت شوہر کا دل جیت لے تو پہلا الزام جادو کروانے کا لگتا ہے...!!!!!*😂
" اپنے خوابوں کو اپنے خوف سے بڑا کریں، اور اپنے عمل کو اپنے الفاظ سے اونچا کریں۔ "
لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ راہ چلتے
لوگوں کو روک کرکہیں کہ "ہم تم سے بہتر ہیں🖤
کسی کو میری فکر ہے
یا میں سو جاٶں !!!
🤣🤣
برا مت منائیے گا حضور♠️
دل سے اتر گئے ہیں آپ____••⚠
🔥💔
اپنوں سے کچھ اس قدر عجیب رشتہ رہا 🤷🖤
نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ ملا😏
آپ کا کردار ہی آپکی پہچان ہے
ورنہ ایک نام کہ لاکھوں انسان ہیں♥️💞
کوشش کرنے والے الجھ کر کہتے ہیں
سمجھ نہ آنے والی لڑکی ہے🌚
اور سچی محبت تو یہ ہے کہ
کوئی مجھے پاور بنک دے جائے
کہ یہ لو جانو فون چارج کر لو🥺🥺🥺🥺
☹️😩
میری امی آدھی خواہشیں
تو یہ کہہ کے ٹال دیتی ہے 😛🤭
آہو تیرے پیو دیاں فیکٹریاں چلدیاں نے نا 🤓😁😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain