Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

کیا تم میرے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتے ہو.
کیا تم میرے لیے پیزا منگوا سکتے ہو.😂😂😂

yassal.hussain
 

ہم برے ہی سہی
تم اچھوں سے نبھاو۔۔

yassal.hussain
 

مجھ سے خوشامد کسی کی نہیں ہوتی
اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہوں

yassal.hussain
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں

yassal.hussain
 

_ " انسان کا خود پر کیے جانے والا
سب سے بڑا ظلم " محبت " ہے !! 🔥💯♥️ "

yassal.hussain
 

مجھ سے ناواقف لوگ مجھے انا پرست کہتے ہیں - ✌🏻🔥

yassal.hussain
 

👈#مشہور #ہونے #کاشوق #نہیں
#بس چند #لوگوں کا غرور #توڑنا ہے👉

yassal.hussain
 

جہاں منہ #توڑ دینے کا دل کرے😏
وہاں #مسکراہ دینا (تربیت) کہلاتا ہے😊🌾

yassal.hussain
 

اور یہ مانگی ہوئ توجہ عزت نفس کی توہین ہوتی ہے🙂✨

yassal.hussain
 

چاہتی ہوں مگر نہیں معلوم 🖤
چاہتی ہوں تو چاہتی کیا ہوں 🦋🥀

yassal.hussain
 

آپ واقف نہیں ہیی میرے مزاج سے__🔥
آپ کی توقع سے زیادہ سرپھری ہوں میں__👑😌

yassal.hussain
 

اکیلے رہتے ہوئے خود اعتماد ہونا سیکھیں
ہر وقت ہر کوئی ہر مقام پہ ساتھ نہیں دیتا 🎭🖤

yassal.hussain
 

"وضو سے شکل"
"نماز سے نسل"
"قرآن پاک سے عقل"
اور "ذکر سے دل صاف ہوتا ہے"
SubhanAllah

yassal.hussain
 

✨"_تُم چاہ بھی نہیں سکتے،
اگر اللّٰہ نہ چاہے💯💫
💖

yassal.hussain
 

وہ جن کو میرے ہونے سے
مرچی لگتی ہے 😒
وہ اپنی چینی کی دکان کیوں نہیں کھول لیتے😕
🙊😂😜😝

yassal.hussain
 

اور باتیں چھوڑیے....✨🙊
مسکراتی بڑی ادا سے ہوں________👌😍
❤️💞❤️

yassal.hussain
 

گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی
ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا
اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا
اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا' ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا
وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونوں تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...
😳😳😳😳😳😁😔😔😔😔😔
Brri mushkil sy story likhi h
Kya main writer ban sakti hon🤔🤔

yassal.hussain
 

یہ کوئی قتل تھوڑی ہے کہ بات آئی گئی ہو.
میں اور اپنا نظر انداز ہونا بھول جاؤں....؟

yassal.hussain
 

محبت کا تو پتا نہیں مگر انسان نفرت دل سے کرتا ہے 🥀🖤🌚

yassal.hussain
 

سوچ رہی ہوں وزن بڑھا لوں 🥺
بہت ہلکے میں لے رہا ہے وہ کھڑوس 😒😑🤨