میں جو جی رہی ہوں 😍😍
وجہ تم نہی ہو۔ چلو نکلو شاباش😂😂
میں زیادہ دیر شرارتیں نہ کروں🤦♀️
تو شرارت بھی پوچھتی ہے 🤔
مالکن ذندہ ہو یا چل بسی 🙆♀️😋😂🤣
آج بہت ہی غوروفکر اور ادراک کی گہرائیوں میں جا کر سوچا تو دریافت ہوا کہ😳
"ناک کو اُلٹا لکھیں تو کان بنتا ہے"😝😝
😁💀😂😂
نہ میں زہین___نہ میں حسین😊
عام سی لڑکی ہوں___زرا مختلف مزاج کی👑💖
_🦋🖤
آتی تو میں اسکے کندہے تک🐥
بھی نہیں ہو🙊
لیکن چڑھی ہر وقت😍
اسکے سر پر رہتی ہو🙈❤️
مجھے اسکے سامنے ٹر ٹر بولنا پسند ہے
کیونکہ وہ میری بے تکی باتوں کو بھی دل سے سنتا ہے 😜😂🥰😘😋
ابھی بھی دنیا میں ایک مضبوط رشتہ بچا ہے🔥🔥🔥
وہ ہے میرا اور میرے موبائل کا 😂😂😂
تیرا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا😏
اپنی عادتیں بدل لو، میرے بدلنے سے پہلے !😎
کرنا ہے تو احساس کریں__🥀🖤
بکواس کرنے والے
پہلے ہی بہت ہیں__🙃✌🏻
بھاڑ میں جاؤ 😜😝
جن کو میری قدر نہیں 🤣😂
شکر ہے میری آئی ڈی رشتہ داروں سے پاک ہے
ورنہ دل کی باتیں دل میں ہی رہ جاتیں
"وابستگیاں خوار کرتی ہیں صاحب!!🌚🔥
احتیاط کیجئے 🥀
پریشان ہونا چھوڑ دیں, over thinking کو گولی ماریں, سب فکریں اس رب پر چھوڑ دیں, اور اچھا سا کچھ سوچیں, مسکرائیں, اور سونے سے پہلے کی دعا پڑھیں اور آرام سے سو جائیں باقی مسئلے صبح اٹھ کر حل کیجئے گا۔😌♥
کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا۔۔۔
وہاں شکر کرتے تھے جہاں پر صبرمشکل تھا۔۔۔
-" احتیاط کیجیے_
ہم باتوں باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں🙈😍😂
رات ان کے لیے دور ہے جو جاگے ہوئے ہوں، ایک میل ان کے لیے لمبا ہے جو تھکے ہوئے ہوں اور زندگی ان کے لیے سخت ہے جو فطرت کے قوانین سے لاعلم ہیں
دل ہے یا چارجر🙄??
جو ہر جگہ لگا لیتے ہو🥴🤣
دل اور چارجر کھبی کسی کو نہ دیں__😒
لوگ ساڑ کے واپس کرتے ہیں😏🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain