Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

ہم نے گہرے دریاؤں سے سیکھا ہے!!!
آپ ہی اپنی موج میں بہنا، چُپ رہنا!!!
y  : ہم نے گہرے دریاؤں سے سیکھا ہے!!! آپ ہی اپنی موج میں بہنا، چُپ رہنا!!! - 
yassal.hussain
 

"جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں "🖤

yassal.hussain
 

آگر چاند کو پتہ چل جائے کہ زمین پہ کیسے کیسے لوگوں🙊🤦♀️ کو چاند کہا جاتا ہے تو وہ آسمان سے گر کر خودکشی کر لے😑😂😁

yassal.hussain
 

تصور میں تمہیں لا کر 😊
تم پر چائے گرادی ہم نے 🙈

yassal.hussain
 

کچھ لوگ کافی کی طرح ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
بھلے ان میں دودھ ، کریم اور شوگر شامل کر لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کی کرواہٹ کم نہیں ہوتی۔۔۔۔۔🙄😏

yassal.hussain
 

نام لیتے ہو Screenshots کا
بدتمیز ، تم اسے اشرف الفساد کیوں نہیں کہتے۔😐️🤣

yassal.hussain
 

چیزو کی قیمت ملنے سے پہلے ہوتی ہے
انسانوں کی قیمت کھونے کے بعد ہوتی ہے۔

😭😭

😒😒
y  : 😭😭 😒😒 - 
yassal.hussain
 

چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں ،
عادتیں ، عبادتیں ، محبتیں ، نفرتیں ، کدورتیں
اور خصلتیں۔۔۔۔۔
لہٰذا، احتیاط کیجیے۔۔۔۔۔۔

مُنافقت میں منفرد اسلوبِ مُحبت!!!
ہے بُہت غضب کا___اداکار انسان!!!
y  🔥 : مُنافقت میں منفرد اسلوبِ مُحبت!!! ہے بُہت غضب کا___اداکار انسان!!! - 
سوائے چائے کہ کسی شے کی طلب نہیں مجھے😍😍  
 ہے مجھ سے محبت تو،آپ ڈھابہ کھول لیجئے نہ!🙈🙈
aisa nh h
y  : سوائے چائے کہ کسی شے کی طلب نہیں مجھے😍😍 ہے مجھ سے محبت تو،آپ ڈھابہ کھول - 
yassal.hussain
 

کبهی سوچا ہے؟
بهاگ رہے ہو جس کے پیچهے
اگر مل گیا تو کیا کرو گے....
یہ جسے تم سکون کہتے ہو
اس سے بهی سکون نہ ملا تو کیا کرو گے ؟؟؟

yassal.hussain
 

کچھ لوگوں سے مل کر بندہ اخلاقاً بھی نہیں کہہ سکتا کہ،
آپ سے مل کر اچھا لگا.🙊🙊

yassal.hussain
 

لوڈ شیڈنگ سے ڈر نہیں لگتا غالب
موبائل کی بیٹری لوء ہونے سے لگتا ہے😒😒👈😲😭😜

yassal.hussain
 

عقل داڑھ نکلنے سے کیا واقعی عقل آ جاتی ہے یا میرے گھر والوں کی اس آخری امید پہ بھی پانی پھرنے والا ہے 🙄🤣

yassal.hussain
 

محبت چہرے سے نہیں روح سے ھوتی ھے
یہ کہنے والے کچھ ھی ٹاٸم بعد تصویر مانگ رھے ھوتے ہیں😉😉

Right...
...
y  : Right... ... - 
yassal.hussain
 

کامیابی چاہتے ہو تو کبهی موقع دینے والے کو دهوکا،
اور کبهی دهوکا دینے والے کو موقع نه دو.

yassal.hussain
 

میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں.
میں رو پڑوں تو لوگ مسکراتے ہیں.🥀🖤

yassal.hussain
 

ہمارے فریج میں آپ کو کوکا کولا،سپرائٹ فانٹا؛ مرنڈا .سیون اپ کی بوتلیں تو بہت ملیں گی
۔
۔
۔
۔
پر ان میں پانی بھرا ہوگا🙊😜😂😂