جبکہ اقبال بھی کہہ گئے... میرِ عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے اب بھی جو لوگ ان ساری باتوں کو محض اتفاق سمجھ کر خود کو کمزور ریاست تصور کر رہے ہیں یاد رکھنا، جو رب العالمین 313 سے ہزاروں کو شکست دے سکتا ہے وہ اس 22 کروڑ سے بھی بہت کچھ کروا سکتا ہے... چاہے تم راضی ہو یا نہ ہو... اللہ سے اچھی امید رکھنی چاہئے... اور ہمارا رب اپنا ہر وعدہ پورا کرنے پر قادر ہے.
آخری خلافت سنبھالنے والے تُرکی پر سے 100 سالہ پابندیاں ختم ہونا، پاکستان کے ساتھ تعلقات بھائیوں جیسے ہونا... یہ سب بھی اتفاق ہو... اور امارات و دیگر عرب ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا بھی اتفاق ہو... مگر جب میں اقبال کا وہ شعر سنتا ہوں جس میں حضورِ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے جب کہا کہ مجھے ہند سے ٹھنڈی ہوا آتی ہے.... اور تاریخ میں پشین گوئی ہوئی کہ عرب دوبارہ عیش و عشرت میں پڑ جائیں گے اور ایک مشرقی ملک میں خلافت دوبارہ قائم ہوگی اور اسلام پوری دنیا میں پھر غالب آئے گا...
ہو سکتا ہے پاکستان بننا اتفاق ہو ہو سکتا ہے پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا اتفاق ہو ہو سکتا ہے پاکستان میں نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ناموس پر مر مٹنے کا جذبہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہونا بھی اتفاق ہو ہو سکتا ہے 97 فیصد مسلم اکثریت رہنا بھی اتفاق ہو ہو سکتا ہے تُرکوں کی پاکستان سے محبت اتفاق ہو ہو سکتا ہے اس صدی میں بھی عرب ممالک سے بھی زیادہ میرے ملک میں عورت کی عزت احترام مشرقی روایات ہونا اتفاق ہو ہو سکتا ہے ہندوستان، امریکہ، اسرائیل، برطانیہ کے کُل 3 ارب لوگوں کا 70 سال بعد بھی پاکستان کا کچھ بگاڑ نہ پانا بھی اتفاق ہو...
الفت بدل گئی، کبھی نیت بدل گئی_____!!🍁 خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی____!!😶💯 اپنا قصور دوسروں کے سروں پہ ڈال کر____!!🌚 کچھ لوگ سوچتے ہیں حقیقت بدل گئی____!!🎭🔥✍🏻
ابھی تو تم عروج میں ہو ، ذرا جھکو گے تو بات ہوگی ، ابھی تو شاخیں بھری ہوئی ہیں ، ذرا لٹو گے تو بات ہوگی ، ابھی ہو اونچائی کی مستیوں میں ، ذرا گرو گے تو بات ہوگی ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain