آنکھ لگتی ہے تو کہتے ہیں کہ نیند آتی ہے
آنکھ اپنی جو لگی، چین نہیں ، خواب نہیں
رشتے دار: بیٹا چائے لو گی یا کولڈ ڈرنک؟؟؟😍
می: جب تک چائے بن رہی ہے میں کولڈ ڈرنک پی لوں گی😌🙊😇🤣🤣
آج کی رات سازِ درد نہ چھیڑو ۔۔۔۔😏
وہ BBQ کر رہے ہمارے بغیر مرشد۔۔۔ 🙆🙄
آسیب زدہ ہے شخصیت ہماری__!!
لوگ ملتے ہیں مرید بنتے جاتے ہیں__!!❤️🍁
"How stupid i was to think,
I was the only flower in your Garden"
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز
کیا حال تمہارا؟میں ٹھیک ہوں،بات تمام شُد.🖤
سوچ رہی ہوں وزن بڑھالو اپنا 🤭👻
بہت ہلکے میں لے رہا ہے وہ کھڑوس مجھے😒❤️
✌ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے🥀🤍
پَرَکھنا مت، پَرَکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا.!🍃
خدا نے بچا لیا
اندھادھند فائرنگ ہو رہی تھی😱😱
اور میں ٹی وی کے آگے سے گزر گی😳😳😂😂🙈🙈🙊
خوبصورتی قیامت تو ہو سکتی ہے
پر
تاقیامت نہیں ہو سکتی.
اور پھر آہ بھری، اشک بہے، شعر کہے
اور پھر رقص کیا، دھول اڑی، خاک ہوئے
ففے کفی بفولفی کفس کفو افاتفی ہفے..😂😂😂😂
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے�.
عشق نے فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نا صورت بری نا سیرت بری
برا وہ
جس کی نیت بری
سپیشل ہیں وہ لوگ❤
جو میرے post پے آتے ہیں ۔ 🙊
باقی تو سب کدو ہیں کدو😝😂😁 🖤😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain