لڑکی :۔
میں ایک ذمہ دار لڑکے سے شادی کرو گی۔
لڑکا:۔
میرے گھر میں کچھ بھی ہو جاے سب کا
ذمےدار میں ہوتا ہو
😂😂😂
کال نہیں کرتا وہ کان سریلے نہیں ہوتے اب!!
میرے میسج کے نشان نیلے نہیں ہوتے اب🙂💔🖤
جب کوئی لڑکا یہ کہے کہ مجھے لڑکیاں زہر لگتی ہیں تو سمجھ جائیں تازہ تازہ بلاک ہو کر آیا ہے۔۔۔😂😂😂
زندگی میں سب سے ذیادہ کنفیوز مجھے 79اور 89 نے کیا ھے ..🙄🙆🏻
وہ نیکی بڑی معتبر ھے جس کا رب کے سوا
کوئی گواہ نہ ھو💖💖
اپنا معیار زمانے سے جدا رکهتے ہیں
ہم تو محبوب بهی محبوب خدا رکهتے ہیں😍❤
صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥
کیجئے ہر بات پر صبر وشکر کیونکہ بہت حیسن ہے خدا پر یقین کا سفر
داغ داغ نہ کہو .. سب داغ دار ہیں..
بے داغ وہی ہے .. جو پروردِگار ہے..
سنو تمھارے دل ❤میں تھوڑی سی جگہ ملے گی؟؟؟
میں نے اپنا بکرا باندھنا ہے🐐🐐😝🤗
میں وہ پرندے نہیں رکھتی. 🙂
جنہیں سب کے ساتھ اڑنے کا شوق ہو..