Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

Beshk❤❤❤
y  : Beshk❤❤❤ - 
😏😏


😏🙄
y  : 😏😏 😏🙄 - 
😔😔


😯
y  : 😔😔 😯 - 
yassal.hussain
 

میں ایف ایم ریڈیو سی لڑکی🙈🤣😜
وہ میرا ریگولر لسنر😜😎😲

yassal.hussain
 

جس لڑکی کو ماں باپ کی عزت کی فکر ہو وہ محبت تو کیا بادشاہت بھی ٹھکرا دیتی ہے🔥❤

Ameen..

...
y  : Ameen.. ... - 
❤❤




💖💖
y  : ❤❤ 💖💖 - 
😓😓



😥😥😥
y  : 😓😓 😥😥😥 - 
yassal.hussain
 

Psychology says when you focus on problems you will have more problems.
When you focus on possibilities you will have more opportunities💫

ایسے نا منہ بنا لا دوں گا  چوڑیاں.
غصہ نہیں دکھا  لا دوں  گا چوڑیاں...!!

ہفتہ پڑا ہے عید میں یاد  ہے  مجھے. 
ہوتی ہے کیوں خفا لا دوں گا چوڑیاں...!!

نیلا' سبز' لال  کہ مہرون  جامنی. 
پسندیدہ رنگ بتا  لا دوں گا  چوڑیاں...!!

مسئلہ ترا ہے کیا میں جان  چکا   ہوں.
پلّوُ کو مت چبا  لا دوں  گا  چوڑیاں...!! 

وعدہ رہا کلائیاں  ویران  نا   ہوں  گی. 
اب تو مسکرا  لا دوں   گا   چوڑیاں....!!
y  : ایسے نا منہ بنا لا دوں گا چوڑیاں. غصہ نہیں دکھا لا دوں گا چوڑیاں...!!  - 
-"حُسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ 💞🥀
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں..❤
y  : -"حُسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ 💞🥀 جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش - 
Social media post
y  : تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب؟ اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری..! زندگی پتہ - 
🙁🙁



😑😑
y  : 🙁🙁 😑😑 - 
🍁اُسے آتا ہے لمحوں میں بھی اپنے عکس کو بھرنا
نہ ہونا  پاس لیکن  پھر بھی  میرے چار سُو ہونا
y  : 🍁اُسے آتا ہے لمحوں میں بھی اپنے عکس کو بھرنا نہ ہونا پاس لیکن پھر بھی  - 
Hmmmm😔😔😔....
y  : Hmmmm😔😔😔.... - 
Hmmmmm😏😏🙄
y  : Hmmmmm😏😏🙄 - 
Bilkul💖💖
y  : Bilkul💖💖 - 
●ہم سکون کے کے لیے دنیا کی رنگینیوں میں جتنے چاہیں مرضی غوطے لگاتے رہیں، مگر ہم سکون سے خالی ہی رہیں گے۔ کیونکہ اللّٰـہ سبحان و تعالیٰ نے دنیا کی ساری رنگینیاں ہمیں دے کر، سکون اپنے پاس رکھ لیا۔ تاکہ اگر ہم دنیا میں ڈوب بھی جائیں، تب بھی سکون کے لیے اسی کی طرف دوڑیں۔ کیونکہ اللّٰـہ سبحان و تعالٰی قرآن پاک میں کہتے ہیں:

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ♡ 
" بیشک اللّٰہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔"😊
y  : ●ہم سکون کے کے لیے دنیا کی رنگینیوں میں جتنے چاہیں مرضی غوطے لگاتے رہیں، مگر - 
yassal.hussain
 

وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے 🙄
خیر تم لوگوں کی تو صرف PUBG ہی تھی😜😁😂

yassal.hussain
 

💫کوشش کریں،
ہمیشہ زندگی میں
بد گمانی سے بچیں۔
کسی کے بارے میں کوئی بھی رائے
قائم کرنے سے پہلے ایک
دفعہ لازمی تحقیق کر لیں۔
کبھی کبھی
انسان کا خود اپنی آنکھوں دیکھا بھی
غلط ھو سکتا ھے
اور
یاد رکھیں
بدگمانی ایک دیمک کی طرح ہوتی
جو آپکے تعلق کو کھا جاتی ہے۔
خوش رہیں،
اچھے گمان کے ساتھ ________
🌹