جو ہم انسانوں کے اعمال ہیں جنات بھی پناہ مانگتے ہو گے۔ کسی کو خدا کا خوف نہیں دوسرے انسانوں کو ایسے قتل کرتے ہیں جیسے کوئی گاجر ،مولی ہو ۔حسد میں اتنا آگے بڑھ گئے ہیں کہ دوسروں پہ کالا جادو کرانے یا کرنے سے پہلے ایک دفعہ بھی نہیں سوچتے ۔ انسان کو قبر میں بھی نہیں بخشتے ۔ ہم اپنے بھائیوں کا ہی گوشت کھاتے ہیں ۔ اللّه کی دوسری مخلوقات پہ قابظ ہو کہ دنیا کو مٹھی کرنا چاہتے ہیں ۔ شیطان بھی ہنستا ہے انسانی درندوں پر ۔ کیا پھر بھی ہمیں کسی دوسری مخلوق سے ڈرنا چاہیے یا اپنے جیسے انسانوں سے؟