Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

یہ جو فجر کے وقت کی خاموشی اورسکون ہوتا ہے یہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں یہی وہ وقت ہے جو آپ کو آپ سے آشنا کراتا ہے....😌❤️

yassal.hussain
 

میں لوگوں جیسی نہیں ہوں میٹھی مگر منافق،🥀
میں اپنے جیسی ہوں کڑوی مگر مخلص...😌❤

yassal.hussain
 

بعض من چاہے الفاظ اس وقت سننے کو ملتے ہیں جب حروف اپنا اثر کھو چکے ہوتے ہیں، سو اپنے الفاظ کا چناٶ ایسا رکھیں کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو....😌🥀

yassal.hussain
 

نایاب ہوتے ہیں وہ مرد
جو غصے میں بھی عورت سے بات کرنے کی تہذیب نہیں بھولتے...😌✌️
#

yassal.hussain
 

میرا ماننا ہے محبت رزق کی طرح پہلے سے ہمارے مقدر میں لکھ دی گٸ ہے....
نہ ہمارے مانگنے سے ملتی ہے....
نہ ہمارے چھوڑ دینے سے گھٹتی ہے...😌❤️

yassal.hussain
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں اور جب وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں اور جب وہ مجھے مجلس میں یاد کرتا ہے تو اسے اس سے بہتر فرشتوں کی مجلس میں اسے یاد کرتا ہوں اور اگر وہ مجھ سے ایک بالشت قریب آتا ہے تو میں اس سے ایک ہاتھ قریب ہو جاتا ہوں اور اگر وہ مجھ سے ایک ہاتھ قریب آتا ہے تو میں اس سے دو ہاتھ قریب ہو جاتا ہوں اور اگر وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کے پاس دوڑ کر آ جاتا ہوں ۔

yassal.hussain
 

خدا تمہیں میرے علاوہ
ہر ایک بلا سے محفوظ رکھے 🙊🖤😂

yassal.hussain
 

لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے 💁😂😂
ماں چاند کہتی ہے 😍
اور ابّا کھوتا کہتے ہیں 😜😂

yassal.hussain
 

تم لکھ کر لانا اپنے دل کی بات کو کورے کاغذ پر 😍
ہم تمہیں بتائیں گے کہ اُسکا ہوائی جہاز کیسے بنانا ہے 😜😂

yassal.hussain
 

" ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ دوسروں کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے... لیکن کبھی یہ نہیں سوچتے کہ ہم بھی اوروں کیلئے 'دوسرے' ہیں...."

yassal.hussain
 

تا عمر کون کرتاہے،چاہت میرے حضور
ملتے ہیں کب جہاں میں زلیخا مزاج لوگ۔۔۔‼️

yassal.hussain
 

جب میں کوئی سیانی بات کرتى ھوں ..
دوسرے تو حیران ھوتے ہی ہیں،
میں خود سوچنے لگ جاتى ہوں
یہ بات میرے دماغ میں آئی کیسے😋😋😂

yassal.hussain
 

اپنی مانگی ہوئی دعا پر یقین رکھیں وہ رحمن ہے رد نہیں کرتا🖤🥀

yassal.hussain
 

سائنس دانوں کو اگر یہ پتا چل جائے😂
تو ان کا سائنس پر سے یقین اٹھ جائے گا
کہ چھت پر کوّا بولے تو مہمان آتے ہیں😂😂

yassal.hussain
 

مرد کبھی بھی تصور سے عشق نہیں کرتا اسے عشق کیلئے بھی کسی پہلی ملاقات کی ضرورت ہوتی ہے یہ تو عورت ہوتی ہے بےوقوف ایک نام ایک احساس ایک آواز کے پیچھے روگ لگا لیتی ہے.😊

yassal.hussain
 

دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیے ۔۔۔
دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجیے۔۔۔
🥀🥀

yassal.hussain
 

میں چاہتی ہوں وہ اور جی لے 💕
لیکن وہ تو مجھے پہ مرتا جا رہا ہے 🙈😍

yassal.hussain
 

محبت صرف دو چیزیں چاہتی ہے..

عزت اور قدر...
😍😍❤

yassal.hussain
 

اب آ ییں گے وہ دن۔۔۔😜
باجی لنگ جاؤ۔۔۔🏃
بکرا کچھ نہیں کہے گا۔۔۔🐐
😜🙊😂😂

yassal.hussain
 

🍁اپنی اولاد کو
اپنا دوست بنا کر اچھا اِنسان بنائیں،
وَرنہ بُرے لوگ اُنہیں
اپنا دوست بنا کر، بُرا اِنسان بنا دیں گے...!