Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

سب سے بدصورت واپسی محبت کے سفر کی واپسی ہوتی ہے۔۔۔ پہلے قدم پر ہی حواس جواب دے جاتے ہیں۔۔۔ نہ آنکھوں میں خواب اور نہ پاؤں میں سکت باقی رہتی ہے۔۔۔🔥

yassal.hussain
 

سب سے خوبصورت راہ محبت کی راہ ہوتی ہے۔۔۔ کتنی ہی کٹھن،،، کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو۔۔۔ محبوب ساتھ ہو تو جدائی کے موڑ تک ایسے ہی لگتا ہے،،، جیسے ابھی تو چلے تھے سالوں کا سفر لمحوں کی مسافت ہو جیسے۔۔۔ سب سے بڑا خسارہ محبت کے امر میں ہوتا ہے۔۔۔ چند لمحے وصال کے بلکہ کبھی کبھی تو محبوب کی اک محبت بھری نظر کے عوض سب جذبات و احساسات گروی رکھ دئیے جاتے ہیں۔۔۔ اور باقی کچھ نہیں بچتا۔۔۔

yassal.hussain
 

سب سے بدترین دھوکہ محبت ہے۔۔۔ کھلی آنکھوں پر ایسی پٹی بندھتی ہے کہ،،، اچھا بھلا باعقل انسان انگاروں پر چلنے کو تیار ہو جائے۔۔۔ اور اف تک نہ کرے۔۔۔ سب سے بڑا جوا محبت کا جوا ہے۔۔۔ اس میں جواری بھی انسان ہے،،، اور داؤ بھی انسان ہی کا لگتا ہے۔۔۔ اور ہارتا بھی انسان ہی ہے۔۔۔ ہاں مگر جیت صرف محبت کی ہوتی ہے۔۔۔

yassal.hussain
 

اور سب سے بڑی فقیری محبت کی فقیری ہے۔۔۔ بانٹتے جاؤ کبھی ختم نہیں ہوتی۔۔۔ سب سے بڑی فنکاری محبت کی فنکاری ہے۔۔۔ بڑے بڑے منہ زوروں کو جنبش ابرو پر نچا لیتی ہے۔۔۔

yassal.hussain
 

مـحـبت🖤
🥀
دنیا میں بدترین بھیک محبت کی ہوتی ہے۔۔۔ مانگنے والا خود اس سے مالا مال ہوتا ہے،،، مگر جس سے مانگنے کی نوبت آجاتی ہے،،، اس کے پاس چند سکے بھی نہیں ہوتے۔۔۔ سب سے بڑا منافع محبت کا منافع ہے۔۔۔ محب محبت کے عوض محبوب خریدتا ہے۔۔۔ اور محبوب بے مول بک جاتا ہے۔۔۔

yassal.hussain
 

جو لوگ کہتے ہیں کہ سچا انسان زبان کا کڑوا ہوتا ہے۔ ان کو بتائیں کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سچا اور میٹھے اخلاق والا کوئی نہیں تھا ❤

yassal.hussain
 

کسی نے پوچھا سچی محبت کی نشانی کیا ہے؟
میں نے کہا اس کی بعد پھر کسی سے محبت نہ ہو!!

yassal.hussain
 

یہاں ہر شخص دل میں کوئی کہانی چھپاۓ بیٹھا ہے ۔ 🥀

yassal.hussain
 

ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍُﻟﺠﮭﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﯾﮩﺎﮞ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﺮﺍﻓﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ .😌

yassal.hussain
 

بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو
دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے
ہیں ۔

yassal.hussain
 

*آئینہ جب بھی اٹھایا کرو ،*
*پہلے دیکھا کرو، پِھر دکھایا کرو ...

yassal.hussain
 

خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھاانسان ہی رہتا ہے...

yassal.hussain
 

Rutt h brsat ki
Dekho zidd mt kro💨💦
Rat andheri h badal h chaye hve
Ruk b jao sanam tm ko meri qsam
Ab kahn jao ge aisi brsat m💨💦

yassal.hussain
 

اس کو بھول جانے کا ...
راستہ بدلنے کا ......
سوچنا بھی مشکل ہے ...
دور جا کے دیکھا ہے...
راستہ بدلنے سے ....
چاند کب بدلتا ہے ...؟؟؟

Hmmmm😍😍😍😊😊
y  : Hmmmm😍😍😍😊😊 - 
yassal.hussain
 

انسان بھی ڈستا ہے۔۔
زہر ڈال کر لفظوں میں۔۔🙂🥀

yassal.hussain
 

*سمجھ کر پڑھا جائے اگر آج بھی قرآن...!!💫*
*تو فرقوں کی باڑ سے نکل جاتا ھے انسان...!!💫*

yassal.hussain
 

بیشک ہم لکیر کے فقیر ہیں ____ مگر
اس لکیر کے جو کعبے کی دیوار میں ہے♥️🔥

yassal.hussain
 

نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو لیکن
دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو...

yassal.hussain
 

امیدیں جب اللّٰہ سے جڑی ہوں
تو ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا⁦🌸