Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

بے بس انسان کا بہترین علاج ۔
اسکا اللہ کے حضور سجدہ ھے ۔

yassal.hussain
 

جو دل میں ڈال سکتا ہے -❤
وہ نصیب میں بھی ڈال سکتا ہے🙂🌹
تم قطرہ مانگتے ہو میرا اللہ دریا عطا کرتا ہے.🥀
- بےشک !!

yassal.hussain
 

اس کی رحمت اسکے غضب پہ
حاوی ہے۔ایسا ہے ہمارا رب

yassal.hussain
 

حرم کی زمین , سامنے کعبہ , ہاتھ میں قرآن...✨
دل میں ایمان , زبان پہ کلمہ , اور نکل جاۓ جان..!!❤️

yassal.hussain
 

بہترین عشق تو وہ ہے جو ہمیں اللہ کے آگے جھکا دے -

yassal.hussain
 

وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ◎
اور تمہاری آخری منزل ﷲﷻ ہے۔۔۔😇❤

yassal.hussain
 

پاکستان میں غصے کا اظھار
درازاہ زور سے بند کر کہ کیا جاتا ہے 😄😄😁😁
😁😁😁😁

yassal.hussain
 

جب چائے پیتے ہوئے آپ کو اچانک کسی کا خیال آجائے اور آپ مسکرادیں تو سمجھ لیجئیے وہ چائے سے بھی زیادہ عزیز ہے 😍

yassal.hussain
 

کیلشیم کی کمی پوری ہو سکتی ہے٫٫
تمیز کی کمی پوری نہیں ہو
سکتی۔۔۔""🔥🔥🔥

yassal.hussain
 

ڈاکٹر ۔۔ کیا کھایا تھا؟ 😳
فیسبک یوزر ۔۔ برگر پیزا اور کوک 😍
ڈاکٹر ۔۔ یہ فیسبک نہیں ھے سچ بتاؤ؟
جی ٹینڈے 🙄😕😒
😂🤣🤣🤣

yassal.hussain
 

. 💕دلوں میں مطلب ہے اور زباں سے پیار کرتے ہیں👑😏
🔥سنا ہے آج کل کے لوگ یہی کاروبار کرتے ہیں🔥

yassal.hussain
 

ﻟﻮﮒ dm💁♀ ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ
ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮬﻢ 🙄
Dm😍 ﭼﻼ ﺭﮬﮯﮬﯿﮟ🤔
"ﺍﺳﮯ 😔 ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ" ﺧﺪمت ﺧﻠﻖ"😜😂🤣♡

yassal.hussain
 

حقیقی درد وہ ہے جو دوسروں کو درد میں دیکھ کر ملے
ورنہ اپنا درد تو جانور کو بھی محسوس ہوتا ہے 🍂

yassal.hussain
 

"پوچھا گیا غرور کیا ہے...؟؟؟؟
"جواب ملا__
"خاک سے بنائے گئے۔۔۔۔۔۔ انسان کا اپنی اوقات بھول جانا...

yassal.hussain
 

نفرت بتا رہی ہے ۔۔
محبت شدت کی تھی۔۔۔

yassal.hussain
 

مرشد نہ کال آتی ہے نہ میسج....😕🙁
مرشد میں نے کیلکیولیٹر تو نہیں خرید لیا😫

yassal.hussain
 

وہ پوچھنا یہ تھا.....😎😉
کیا جانو کے آگے "ر" لگا کر اسکی قربانی کر سکتے ہیں🤔🙄🙊😉😉😉😜😂😁

yassal.hussain
 

محبت ہو جاتی ہے -ہر بار بول دینا ضروری نہیں ہوتا۔ اسے بے مول کرنا دوسرے فریق سے خود جیسی شدت متوقع کرنا بےوقوفی ہے۔ اللہ کو سونپ دینا بہتر رہتا ہے۔ لوگ نہیں سمجھتے۔یہ سمجھ ہی نہیں سکتے۔
وہ جو سجدے والی سِسکَ ہے ناں۔۔۔ وہ عرش تک جاتی ہے۔۔
وہ ستر ماٶں جتنا پیار کرنے والا سمیٹ لیتا ہے۔۔ چھپا لیتا ہے۔ کسی نامحرم سے محبت
کا طعنہ دے کر رسوا نہیں کرتا ۔ وہ اللہ ہے نا ❤وہ سب سمجھتا ہے 💕

yassal.hussain
 

اگر بہت دیر کسی سے رابطہ نہ ہو تو
دستک دے کے پوچھ لیجئے! اگر وہ زندہ ہیں تو یقیناً
آپ وہاں مر چکے ہیں..🌹

yassal.hussain
 

دل اُداس ہے #مرشد مشورہ دیجیے
ملک شیک پیوں یا آئسکریم کھاؤں 😋