Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

چار شادیاں کرنے کا شوق اس لئے ہے کہ یہ سنّت ہے۔اور
نماز میں چار سنّت اس لیے چھوڑ دیتے ہیں کہ یہ سنّت ہے،"

Afsos😔😔😔
y  : Afsos😔😔😔 - 
yassal.hussain
 

💫*انسان کتنا ہی خوش قسمت کیوں نہ ہو کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں۔*

yassal.hussain
 

مُرشِد ، تھا جس کا ڈر
وہی بات ہو گئی۔۔۔۔
مُرشِد ، میری سنو ، کہ
مجھے موت ہو گئی۔۔۔
مُرشِد ، یہ میرے سر کی ،
بلائیں ،، نہیں گئیں ۔۔۔۔۔۔۔
مُرشِد ، عرش سے پار ،،،
دُعائیں ،، نہیں گئیں ۔۔۔۔!!!
🔥..... 💔

yassal.hussain
 

یہ عشق تجھے ولی کر دے اگر تو سیکھ لے وفا کرنا.

yassal.hussain
 

ایک تحقیق کے مطابق سب سے ذیادہ دکھی لوگ
جنوری ،فروری، مارچ، اپریل ، مئی، جون، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر میں پیدا ہوتے ہیں😜

yassal.hussain
 

میرا مسلہ بس یہی ہے جب کسی سے بحث ختم ہو جائے😒😒
تو تب مجھے اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں😑😑

yassal.hussain
 

مجھ سے کوئی شکایت ؟؟🤔🤔
ویسے ہونی تو نہیں چاہئے😋 🙈معصوم سی ہوں میں 😍

yassal.hussain
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں کے🤔 دیوار پر لکھنا منع ہے🤪😃😁

yassal.hussain
 

جنرل نالج کا ہائی ڈیفینیشن سوال۔
وہ کونسا ملک ہے جہاں آسمانی بجلی چمکے تو زمینی بجلی غائب ہو جاتی ہے؟

yassal.hussain
 

بے وجہ ہے، تبھی تو محبت ہے😘
وجہ ہوتی تو سازش ہوتی😡 •••

yassal.hussain
 

تم مجھے دوست هی سمجھو تو بہت اچھا ہے.....
مجھ سے ..... یہ عشق مصیبت
نہیں پالی جاتی !!

yassal.hussain
 

💞سب کے مطابق ہو جاؤں💕
💕 مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں💕

yassal.hussain
 

عادتیں اچار نہیں ھوتیں کہ ڈال لی جاٸیں، عادتیں تو دیمک ھوتی ھیں یہ لگ جایا کرتی ھیں

yassal.hussain
 

_آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لیے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت اور دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ھیــــں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ھے

yassal.hussain
 

یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتا😕
😍 سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں😕😕

yassal.hussain
 

پرسنل ہی سہی پر
ایک بات تو بتاؤ
کبهی کسی کو دعا میں مانگا ہے...؟
🤲🤲

yassal.hussain
 

تمہیں پتہ ہے سیاہ بخت کسے کہتے ہیں.؟؟
"وہ جس کی زبان محبت کے دعوؤں سے تر ہو..... اور ہاتھ"
"اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم!" 🖤🥀

yassal.hussain
 

یہ پاکستانی ڈراموں میں سب آفیس میں ہی کیوں جاتے ہیں 🤔🤔🤔
کیا ان کی دکانیں وغیرہ نہیں ہوتی 😇😁

yassal.hussain
 

پہلا تاثر ایسا دیجیئے کہ آپ اس تاثر کو ہمیشہ قائم رکھ سکے۔ جو آپ نہیں ہیں کبھی بیان نہ کیجئیے، اور جو آپ ہیں کبھی مت چھپائیے۔
❤️