Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں
مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ہیں

yassal.hussain
 

کسی کی جان بستی ھے مجھ میں🙈
کسی کا سر درد ہوں میں💆

yassal.hussain
 

"حدود" میں رہنے والی لڑکی٫٫٫٫
مرد کو "boring" ہی لگتی ہے۔۔۔

yassal.hussain
 

لوگوں نے، لوگوں کو، لوگوں کے ہی چکروں میں الجھایا ہوا ہے🥀

yassal.hussain
 

اتنا تو ڈاکٹر بی پی بهی چیک نہیں کرتے
جتنا لوگ ہماری ڈی پی چیک کرتے ہیں

yassal.hussain
 

بات ہوئی تو پوچھ لیا کہ کیسے ہو؟
تم بھی شہر کے باقی لوگوں جیسے ہو.🖤

yassal.hussain
 

اس ٹائم دنیا میں دو قسم کہ لوگ فارغ ہیں🤨
ایک میں🙄
دوسرا یہ پوسٹ پڑھنے والا
🤭🥴😂

yassal.hussain
 

زمین و آسماں کی وسعتوں میں نہ سمانے والا رب انسان کے دل میں سما جاتا ہے ⁦😊🥀
- ... 💜

yassal.hussain
 

دل بہت ہے آج پریشان مرشد
کچھ ہماری طرف دھیان مرشد
دل دے بیٹھے اک کم ظرف کو
ہوگیا ہے بہت نقصان مرشد
کوئی ایسا دے اک تعویز
بھول جائے بس وہ انسان مرشد
کیا کہا عشق سے دور رہوں
سرآنکھوں پرآپ کافرمان مرشد
مگرایک بات یہ بھی حقیقت ہے
وہی شخص ہےمیراارمان مرشد

yassal.hussain
 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے
تو فوراً دروازہ بند کر دیں کہیں ٹہلتا ہوا باہر ہی نہ نکل جائے

yassal.hussain
 

یہاں الفاظ بکتے ہیں تجارت ہے تخیل کی...
محبت ایک پیشہ ہے تمہارے شہر میں محسن

yassal.hussain
 

کراچی میں کرونا کی وجہ سے
ایک ہی گھر کے سات افراد
😭😭😭😭😭
اپنی نانی کے گھرچلےگئے
😂😂😂

yassal.hussain
 

سائنس جب "کیا" اور "کیوں" کی تشریح کرتے ہوئے "کیسے" پر آکر رک جاتی ہیں پھر وہاں سے
" اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ "
کا آغاز ہوتا ہے

yassal.hussain
 

آج کے دور کا سب سے مضبوط ترین رشته
انگھوٹے اور ________ٹچ موبائل کا ھے😐😜😜

yassal.hussain
 

- تعلق فرصت کا نہیں،
توجہ کا محتاج ہوتا ہے.🥀
-🥀🖤🔥-

yassal.hussain
 

اردو میں دال کے بعد کیا آتا 🤔🤔🤔
ذہین لوگ حاضر ہوں😁😁

yassal.hussain
 

مرشد جب اس نے ہمیں معذرت کہا.,
مرشد ہمارے ہجر کی توہین ہو گئی..'🔥🔥

yassal.hussain
 

آج کے اس دور میں جناب
انسان صحیح ہے تو یہ بھی غلط بات ہے
😊

yassal.hussain
 

خودکشی کے بیشتر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے ... 😔 وہ تو بس یہ چاہتے ہیں کہ اُنکے دکھ مر جایٸں۔۔۔

yassal.hussain
 

کوئی مجبوری نہیں ہوتی غالب❤️
لوگ اپنے جانو کے ڈر سے کمنٹ نہیں کرتے😒🙂