Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

#ہر_شخص_یہاں_دلفریب_ہے ...🙄
#ہر_دلفریب_ایک_فریب_ہے..💯

yassal.hussain
 

سب سوگئے مرشد۔۔۔۔۔۔😪
چلو لیز کا شاپر کھولیں۔۔۔۔۔۔😂😅

yassal.hussain
 

آنکھ پُر نم..، اشک زم زم..، سانس مدھم..، وقت ہے کم.,💔
وصال راحت..، ہجر ماتم..، رقیب قاتل...، موت مرہم..'❤ nice lines bs smjh nhi i😂😂

yassal.hussain
 

جو زُلف مُنتشر ہُوئی، زنجیر بَن گئی
جو حَرف مُختصر ہُوا، افسانہ بَن گیا
🍁🦋

yassal.hussain
 

صرف ایک بندہ کرونا وائرس کی ویکسین بنا سکتا ہے
اور وہ ہے موٹو پتلو کارٹون والا ڈاکٹر جھٹکا😝🙊😂

yassal.hussain
 

دنیا میں ہر انسان سچا دوست تلاش کرتا ہے لیکن خود سچا دوست بننا گوارا نہیں کرتا۔

yassal.hussain
 

کسی نے مجھ سے پوچھا☺
تم dm
میں اتنی post کیوں krte ہو😏
تو میں نے مسکرا کر جواب دیا😝
ان غریبوں کا میرے سوا کون ہے😒😂😂😜😝

yassal.hussain
 

ضد میں آجاؤں تو سب تباہ کر دوں
ابھی تم واقف نہیں اس ضدی لڑکی سے

Hmmm🙄😏😥😥
y  : Hmmm🙄😏😥😥 - 
yassal.hussain
 

بہت سے لوگوں کی زندگی میں محبت صرف ہدایت دینے آتی ہے
💖

yassal.hussain
 

چونا نمبر 15
جانو خالہ کی کال آئی ہوئی تھی😜
مما بات کررہی تھیں
اسلیے نمبر بزی تھا🤣

yassal.hussain
 

میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا
وقت 2 طرح کا ہوتا ہے
ایک AM،اور ایک PM
😂😂

yassal.hussain
 

چاہت نہیں ہے یہ تو اداکاریاں نہ کر

yassal.hussain
 

-لا حاصل کو روتے ہیں
اور حاصل کو رلاتے ہیں " -

yassal.hussain
 

" - یہ وبا کیا کرے گی ان کا۔۔۔
جو صدا ساتھ رہنا چاہیں۔۔ 🙂♥️
-

yassal.hussain
 

دنیا میں ہر چیز بند ہو سکتی ہے،
سوائے لوگوں کے بكواس کے 😛😅

yassal.hussain
 

آج میں نے
#اڑتی_چڑیا 🕊️ کے پر
گن لیے
پورے #دو تھے 🤪💃
#ماشاءاللہ😂🙈️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

yassal.hussain
 

رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابو ں میں
اُ سے محبت تھی ؟نہیں تھی؟ہے؟نہیں ہے؟

yassal.hussain
 

میری انسانوں سے نہیں بنتی🙄🙄🙄
مرشد
مجھے بھوتوں کے پاس جانا ہے😅😅😅

yassal.hussain
 

🌹انسان مٹی کا وہ لٹو ہے جو گھوم پھر کر
واپس بنانے والے کے ہاتھوں میں آ جاتا ہے🌹