مجھ سے نہ مل سکے گا کسیکا مزاج بھی۔مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں۔ 🥀
مرشد ہمارے صبر کا امتحان لیا گیا
مرشد ہمارے سامنے اوروں ساتھ لڈو کھیلی گئی 😏
دلاسہ ہم کو دینے کا🥀
تماشا خوب کرتے ہو🍂
"سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے انسان خود کو مضبوط بنائے"!
ﺍﺏ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ !
ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺟﮍﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺗﺎﺧﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ...!
اور سے اور ہوتے جا رہے ہو
قابل غور ہوتے جا رہے ہو
ســــــــفر شروع تو ہونے دے اپنے ساتھ میرا
تو خـــــــود کہے گا کس #بلا کے ساتھ ہوں میں😎😉😂😂
اگر میں کسی سلطنت👰 کی بے رحم شہزادی ہوتی🤔
تو لائک کمینٹ نہ کرنے والوں کی گردن اڑا⚔ چکی ہوتی 😎😎
دل تو کرتا ہے کہ سیدھا تجھے I love you بول دوں🙈
پر مجھے ڈر لگتا ہے تجھے گالیاں بھی آتی ھو گی 😒🔪
اگر آپ کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں مسلسل رو رہے ہیں تو اس پیاز کی اولاد کو کچرےکی ٹوکری میں ڈال کر
کسی انسان کا انتخاب کریں😏✌🌹
میرا پوسٹ لکھنا
اور تیرا پڑھنا
ہائےےےےے
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😅😅
آج کل آپ سب لوگ میری پوسٹ اگنور کرتے ہو..!
🥺🥺🥺🥺
لگتا ہے سب کی سیٹنگ ہو گئی ہے...!😉🤭
وائی فائی اور ریپلائی سلو ہوجائے تو سمجھ جاؤ
کہ کنیکشن کہیں اور بھی ہے😶😶😂😂😂😂
. . . 💝وہ عشق ہی کیا💝
👰 جوکسی کے چہرے سے ہو 👰
😇😘 مذہ تو تب ہے😘😇
🙈جب محبت کسی کی باتوں سے ہو 🙈
ویسے تو محبتیں اعزاز ہوتی ہیں_❤
لیکن جب کبھی یہ خیرات بن جائیں، تو
کشکول توڑ دینا ہی دانشمندی ہے،''
ہمیشہ خوش رہا کرو...😋😋
پھر دیکھنا میرے جیسے کیوٹ ہو جاؤ گے😇😎🙊
🙃🙃
سنو لڑکیوں 👯
کبھی کسی لڑکے کی بات پر یقین نہ کرنا🤥
کیونکہ۔۔۔۔!!!!
جو #لڑکے بارہ سال #قومی_ترانہ پڑھ کر بھول سکتے ہیں🤣🤥
۔
وہ تمھیں بھی #بھول سکتا ہے.😕
۔
کیسا محسوس ہوتا ہے جب آپ کسی سے پوچھیں کیا حال ہے؟
اور وہ آگے سے کہے بس آپ کی دعا سے سب خیریت ہے اور آپ نے اس کے لیے کبھی دعا نہ کی ہو 💔
ایک تولہ وصل تو ممکن نہیں
ایک رتی پر گزارا کیجئے___!
دیکھئے وہ آن لائن ہیں جناب
سبز بتی پر گزارا کیجئے___!🙊
مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو
😊
دماغ جو لگاؤگےتو ہینگ ہو جاو گے😂😎😎
😠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain