Damadam.pk
yassal.hussain's posts | Damadam

yassal.hussain's posts:

yassal.hussain
 

کوئی فائدہ ہے تو بتاؤ۔۔۔۔۔؟
لوگ محبت محبت کرتے ہیں

yassal.hussain
 

دنیا میں اگر آپ کو جگہ بنانی ہے*
تو سب سے خوبصورت جگہ*
کیسی کی سوچ میں رہنا"
کیسی کے دل میں رہنا *
کیسی کی دعاوں میں رہنا ہے*
یہ سب سے خوبصورت جگہ ہے*😍

yassal.hussain
 

ہم سے جو نظرے چُرانے لگے ہو😒😬😒
لگتا ہے کسی اور کی پوسٹ پر جانے لگے ہو😂😝

yassal.hussain
 

کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپکی دعائیں اتنی پیچیدہ ہو جاتی ہیں کہ سمجھ نہیں آ رہا ہوتا کہ مانگنا کیا ہے۔۔ جب ایسا ہو تو خود سپردگی کو اپنا لیں۔۔ اپنے آپکو خالق کی رضا کہ سپرد کردیں۔۔ وہ آپکو رسوا نہیں کرے گا۔۔!!!!

yassal.hussain
 

آئینہ دیکھاتے ہیں تو برا مان جاتے ہیں
لوگ بھی حقیقتوں سے نظریں چرا جاتے ھیں

yassal.hussain
 

مجھے پسند نہیں محبت میں ذرا بھی کمی🙄
ہاں...!!!
میں لفظ بھی گنتی ہوں تمہاری باتوں کے...!!!😒

yassal.hussain
 

ہر جگہ دیواریں تھیں
لیکن اس نے مجھے چونا لگانا بہتر سمجھا۔ 😕

yassal.hussain
 

میں کبھی لوگوں کے رویوں میں منافقت نہیں پہچان سکتی 🙂🖤

yassal.hussain
 

عاجزی کے لباس میں۔۔۔۔۔
دلوں کے یزید ہیں لوگ💔

yassal.hussain
 

💔لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے...!!
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا..!!💔

yassal.hussain
 

تم اسے چھو لو اور وہ بس تمھارا ہوجائے
اتنی وفا بس کرونا میں ہیں
تو ناظرین ماسک لگائیں
دل نہیں 🤣🤣🤣

yassal.hussain
 

معافی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے
جس قدر بدصورتی سے کسی کا دل دکھایا ہو

yassal.hussain
 

ایک لڑکے کا خواب ہوں میں بھی 🙈😍
کوئی سمجھے نہیں فضول مجھے😒😏

yassal.hussain
 

ایک عجیب سا رشتہ ہوتا ہے باپ بیٹی میں 💝
باپ بیٹی کو بیٹا تو کہہ سکتا ہے ❤️
مگر بیٹے کو بیٹی نہیں 💖

جس کو آپ نے دل ❤ سے  چاہا آج وہ کہاں ھے...🥀
آپکی زندگی کا حصہ بن گیا یا
دنیا کی گرد میں کہیں کھو گیا؟؟؟
y  : جس کو آپ نے دل ❤ سے چاہا آج وہ کہاں ھے...🥀 آپکی زندگی کا حصہ بن گیا یا  - 
yassal.hussain
 

کاش وہ مجھے😛
ایسے سمجھے جیسے 🙈
میڈیکل سٹور والا🙄
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ھے😂🤣

yassal.hussain
 

وہ بارش کے تسلسل میں مجھے
بوندوں کی مانند___ یاد آیا.

yassal.hussain
 

"ایک ماسک سے کیا ہوگا--
"تمہارے تو ہزاروں چہرے ہیں--🥀🖤

yassal.hussain
 

احساس ختم ، اہمیت ختم
جناب !!
دل بھرا، اور رابطے ختم 🔥

yassal.hussain
 

محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو یقین دلاتے ہیں پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی.