اگلی جنریشن کے بچے اپنے والدین سے کہیں گئے 🙄
آپ تو چپ ہی رہیں پیپر دیئے بغیر پاس ہوئے آپ🙄😏😂
اللہ♥️
آخری امید نہیں واحد یقین ہے♥️
ہاں تو پھر بتاؤ😉
مینار پاکستان امریکہ کے کس شہر میں واقع ہے 😋
یورپ میں گھر کا ایڈریس بتانے کا طریقہ:
سٹریٹ نمبر 4 فورتھ ایونیو ، ہاؤس D126 لندن"🙂
پاکستان میں گھر کا ایڈریس بتانے کا طریقہ:
اڈّے تے لہہ کہ چنگ چی لے لویں تے انوں 20 روپے توں ودھ نہ دیئں اونوں کہیئں کچی مسیت والی گلی وچ لاہ دے سامنے موبی لنک دا کھمبا آئے گا اتھوں سجے ہتھ ہو لیئں تن گلیاں چھڈ کے کھبے ہتھ تے نیلے رنگ دا گیٹ آئے گا اورے سامنے حاجی پکوڑیاں والا ہوئے گا اتھوں لنگھ کے اُچی نیوئں جگہ آؤے گی اُتھے پہنچ کے مینوں مس کال دیئں 😂😂😂
کیا آپ نے ایک بات نوٹس کی۔۔۔؟🤔
جب سے کرونا آیا ہے
باقی بیماریوں کی تو کوئی عزت ہی نہیں رہی☹
😜😂😂🤣
پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا,,, 😍
جو آپ کی محبت کی قدر نہ کرے۔۔۔اس پرکبھی بھی اپنی سیلف ریسپکٹ ضائع نہ کریں۔۔۔کیوں کہ جو شخص آپ سے سچی محبت کرتا ہے، وہ سب سے پہلے آپکو عزت بخشتا ہے،
آپکی خواہشوں کا احترام کرتا ہے، آپکو تحفظ کا احساس بخش کے آپکی حفاظت کرتا ہے،
آپکو ہر برے اور غلط کام سے روکتا ہے، آپکی ہر موڑ پہ رہنمائی کرتا ہے،
آپ سے مخلص بن کہ آپ کی ہر غلطی پہ آپ کو پیار سےسمجھاتاہے،
آپکو سختی سے ڈانٹ کراچھائی کی طرف راغب کرتا ہے،
آپ کے ہر اچھے عمل پہ خوش ہوتا ہے، اور آپکا تب ساتھ دیتا ہے،
جب ساری دنیا آپ میں خامیاں تلاش کر رہی ہوتی ہے، محبت رب کی طرف سے عطا کیا ہوا بہترین تحفہ ہے،
جو ہر شخص کو ملتا ہے۔
مگر ہر شخص اسکی قدر نہیں کر پاتا،
ہر شخص اسے سمجھ نہیں پاتا۔
ہر شخص اس قیمتی جذبے سے آشنا نہیں ہوتا۔
سو مہربانی کر کہ
اسے خودغرض لوگوں پہ ضائع نہ کریں۔
میں نے جس جس کو بھی تصویر دکھائی تیری۔۔!
اُس نے ہی میری پسند پے لعنت بھیجی
😂
مجھے لڈو نہیں کھیلنا آتی😌
تمہیں لگتا ہے😐
میں تمہاری فیلنگز کے ساتھ کھیلوں گی☹️
تم جُھوٹے ہو سچے نہیں لگتے،
پہلے لگتے تھے اب اچھے نہیں لگتے،"🖤
میں تو نفرت پر بھی اِس طرح یقین کرتى ہوں کہ جس طرح وہ مُحبت ہے کیوں کہ نفرت کے لیئے بھی کسی کو سوچنا پڑتا ہے مجھے اچھے لگتے ہیں وہ لوگ جو مُجھ سے نفرت کرتے ہیں وہ مُجھے سوچتے ہیں ، مُجھے یاد کرتے ہیں۔۔۔🥀🍃
دنیا میں آئے ہیں_________ کہانی تو بنے گی ....
کتابی نہ سہی ___________ زبانی تو بنے گی ...!!
میں متفق ہوں تیری تمام باتوں پر
بہرحال یوں دل توڑا نہیں کرتے
عشق ایک ہی شخص سے حلال ہے
ہر ایک سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے •••✨🖤
اگر تم سچ لکھ رہے ہو تو تمہیں کچھ بھی مٹانے کی ضرورت نہیں ہے۔🔥❤️
-
*دوسروں* سے *امیدیں* *محض اپنے آپ* کو *دھوکہ* دینے کے لیے *ہوتی* ہیں... 💯😊💔
*رشتے ناطوں* کی *زنجیر* کی *مضبوطی* باہمی *ضروریات* سے جڑی ہوتی ہے....
*اور ہم* سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ ہم سے *بڑی محبت* ہے۔ *بات* تو *ضرورت* کی ہے... جس *وقت* جس کی *ضرورت* *اسی* کی *اہمیت* ، اسی کی *محبت* کے *چرچے*
*پھر آپ میسر نا ہوں تو کوئی اور سہی....
میں شاید واحد لڑکی ہوں جو
Horror Movies اور Horror stories کا شوق بھی رکھتی ہوں اور اتنا ہی ڈرتی ہوں رات کو سارے سین خواب میں آرہے ہوتے😒😒 هىں
عشق پیار محبت سے گُریز کریں
کیونکہ
نہ کوئی آپ کا ہے نہ آپ کسی کے ہیں...😋💖
.
.
.
کوئی سوال ہو تو پوچھ لیا کریں
الجھن ہو تو کسی کے ساتھ مل کر سلجھا لیا کریں
کوئی یاد آرہا ہے تو رابطہ کر لیا کریں
کوئی پریشانی ہے تو مدد طلب کر لیا کریں
کچھ اچھا لگتا ہے تو بتا دیا کریں
نہیں اچھا لگتا تو وہ بھی بتا دیا کریں
لیکن معمولی معمولی باتوں پر اپنی انا کو
بڑہاوا نہ دیا کریں____________!!!
میری عنگلش بہت قمزور ہے
مجھے قیا قرنا چاہیے........ 🙄 😳😭
لیقن عردو میں مجھے ابور ہاسل ہے 🙈🙈
جتنے گرے هوے لوگ ملے هىں اگر اتنے گرے هوے پىسے ملتے تو آج مىرا بهى اپنا آئ فون هوتا.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain